Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور سعودی عرب کے مابین آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور ایل پی جی فراہمی پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 30, 2026
    آزاد کشمیر

    پاک فوج دفاع وطن کے ساتھ عوامی خدمت میں بھی پیش پیش، آزاد کشیر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مؤ ثر کارروائی: فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام

    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ روڈ حادثے میں 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی
    خاص خبریں اپریل 23, 2024

    مانسہرہ روڈ حادثے میں 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی

    اپریل 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Three Killed, 10 Injured In Mansehra Road Accident
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ضلع مانسہرہ کے علاقے پتلانگ کے قریب پیر کو مسافر وین کھائی میں گرنے سے کم از کم تین افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔

    حادثہ گاڑی کے بریکوں میں خرابی کے باعث پیش آیا جس کے باعث وین سڑک سے اُلٹ کر کھائی میں جاگری۔ پولیس اور امدادی ٹیموں نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد کے لیے بالاکوٹ کے سول اسپتال منتقل کر دیا۔پولیس ذرائع نے تصدیق کی کہ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں اور چند کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جنہیں بعد ازاں کنگ عبداللہ ٹیچنگ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا گیا۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایف بی آر کے مغوی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی لاش مل گئی
    Next Article امیر مقام کا دورہ گلگت بلتستان سرکاری مصروفیات کے باعث ملتوی
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان اور سعودی عرب کے مابین آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور ایل پی جی فراہمی پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 30, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مؤ ثر کارروائی: فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام

    اکتوبر 30, 2026

    پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے پر تیزی سے پیشرفت، پیکیج ون کا تعمیراتی کام مکمل

    اکتوبر 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور سعودی عرب کے مابین آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور ایل پی جی فراہمی پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 30, 2026
    آزاد کشمیر

    پاک فوج دفاع وطن کے ساتھ عوامی خدمت میں بھی پیش پیش، آزاد کشیر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مؤ ثر کارروائی: فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام

    اکتوبر 30, 2026
    ترقی

    پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے پر تیزی سے پیشرفت، پیکیج ون کا تعمیراتی کام مکمل

    اکتوبر 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    خاص خبریں

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    اکتوبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور سعودی عرب کے مابین آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور ایل پی جی فراہمی پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 30, 2026
    آزاد کشمیر

    پاک فوج دفاع وطن کے ساتھ عوامی خدمت میں بھی پیش پیش، آزاد کشیر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مؤ ثر کارروائی: فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام

    اکتوبر 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.