Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    غذر: 300 افراد کی جانیں بچانے والے 3 ہیروز کو وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا

    اگست 24, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، راول ڈیم کے سپل وے کھول دیئے گئے

    اگست 24, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند، ندی نالے بپھر گئے

    اگست 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»ن لیگی رہنما چوہدری تنویر نے چوہدری عدنان کے قتل میں ملوث ہونے کے الزامات مسترد کردیئے
    پوٹھوہار مارچ 15, 2024

    ن لیگی رہنما چوہدری تنویر نے چوہدری عدنان کے قتل میں ملوث ہونے کے الزامات مسترد کردیئے

    مارچ 15, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ن لیگی رہنما چوہدری تنویر نے چوہدری عدنان کے قتل میں ملوث ہونے کے الزامات مسترد کردیئے۔  ایک پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ انہیں قتل میں ملوث کرنے کیلئے تفیش تبدیل کی جا رہی ہے، ایک پولیس افسر کا نام جلد ثبوتوں کے ساتھ سامنے لایا جائے گا۔

    راولپنڈی میں چوہدری تنویر نے اپنے بیٹے ایم این اے بیرسٹر دانیال چوہدری، حنیف عباسی، سردار نسیم اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  شہید سابق ایم پی اے چوہدری عدنان ہمارا قریبی عزیز اور رشتے میں بھانجا تھا جنہیں بے گناہ قتل کر دیا گیا تھا اور اب راولپنڈی شہر میں پراپرٹی سے وابستہ ایک شخص تفتیش کو تبدیل کروا رہا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ  اچھی شہرت کے حامل افسران پر مشتمل جے آئی ٹی بنائی جائے۔

    ن لیگی  رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے کہا اس کیس میں انتہائی عجلت کا مظاہرہ کیا جارہا ہے، چوہدری تنویر کانام شامل کرکے کیس کا رخ موڑنے اور اصل مجرموں کو بچانے کی سازش کی جارہی ہے۔اس کیس میں درپردہ کچھ اور لوگ ملوث ہیں،حنیف عباسی نے کہا کوشش ہے کہ بے قصور انسان کے قتل میں ملوث اصل لوگ گرفتار ہوں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعائشہ عمر کا پیچیدہ سرجری کے بعد انڈسٹری سے وقفہ لینے کا اعلان
    Next Article فلسطینی کے صدر نے محمد مصطفیٰ کو نیا وزیراعظم مقرر کردیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    غذر: 300 افراد کی جانیں بچانے والے 3 ہیروز کو وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا

    اگست 24, 2025

    اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، راول ڈیم کے سپل وے کھول دیئے گئے

    اگست 24, 2025

    مری میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند، ندی نالے بپھر گئے

    اگست 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    غذر: 300 افراد کی جانیں بچانے والے 3 ہیروز کو وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا

    اگست 24, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، راول ڈیم کے سپل وے کھول دیئے گئے

    اگست 24, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند، ندی نالے بپھر گئے

    اگست 24, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کی گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دیکر سیکڑوں جانیں بچانیوالے وصیت خان کو خراج تحسین

    اگست 24, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    بلاگ

    کراچی بارش میں نہیں، حکومتی نااہلی کے سمندر میں ڈوب گیا.تحریر: شیر علی انجم

    اگست 20, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    غذر: 300 افراد کی جانیں بچانے والے 3 ہیروز کو وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا

    اگست 24, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، راول ڈیم کے سپل وے کھول دیئے گئے

    اگست 24, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند، ندی نالے بپھر گئے

    اگست 24, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.