Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان، ڈیزل مہنگا

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، صوبائی حکومت نے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا :سینیٹ کی خالی نشست پر پی ٹی آئی حمایت یافتہ مشعال یوسفزئی سینیٹر منتخب

    جولائی 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»صحافیوں کو ہراساں کرنے کا کیس، تحریری حکم نامہ جاری
    خاص خبریں مارچ 13, 2024

    صحافیوں کو ہراساں کرنے کا کیس، تحریری حکم نامہ جاری

    مارچ 13, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    صحافیوں کو ہراساں کرنے کا کیس، تحریری حکمنامہ جاری
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صحافیوں کو ہراساں کرنے کا معاملہ, سپریم کورٹ کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔

    4صفحات پر مشتمل حکم نامہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے تحریر کیا۔ جاری کئے گئے حکم نامہ میں کہا گیا صحافیوں پر حملوں سے متعلق ایف آئی اے اور پولیس کی رپورٹس تسلی بخش نہیں۔ ایف آئی اے اور پولیس دوبارہ تفصیلی رپورٹس جمع کرائیں۔ سپریم کورٹ یا رجسٹرار نے کسی صحافی کیخلاف کارروائی کا نہیں کہا۔حکم نامہ میں مزید کہا گیا ایف آئی اے کے صحافیوں کو جاری کردہ نوٹسز میں عدلیہ کا نام غلط استعمال کیا گیا۔

    نوٹسز سے غلط پیغام گیا کہ سپریم کورٹ صحافیوں کیخلاف کارروائی کروا رہی ہے۔ پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کئے گئے۔حکم نامہ میں بتایا گیا پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے وکیل نے جے آئی ٹی پر اعتراض اٹھایا۔وکیل کے مطابق جے آئی ٹی میں خفیہ ایجنسیوں کے افراد شامل نہیں ہوسکتے۔بیرسٹر صلاح الدین نے ایک صحافی پر ایف آئی آر کا ذکر کیا جس میں غلط دفعات لگائی گئیں۔تحریری حکم نامہ میں مزید کہا اٹارنی جنرل نے ایف آئی آر میں غلط دفعات کا اعتراف کیا۔ صحافیوں کے مقدمات سے متعلق تفصیلی جواب آئندہ سماعت سے قبل جمع کرایا جائے۔ سپریم کورٹ کے مطابق کیس کی مزید سماعت 25مارچ کو ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرمضان المبارک میں فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے تھم نہ سکے
    Next Article سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری
    Ume Roman

    Related Posts

    پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان، ڈیزل مہنگا

    جولائی 31, 2025

    گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، صوبائی حکومت نے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا

    جولائی 31, 2025

    خیبرپختونخوا :سینیٹ کی خالی نشست پر پی ٹی آئی حمایت یافتہ مشعال یوسفزئی سینیٹر منتخب

    جولائی 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان، ڈیزل مہنگا

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، صوبائی حکومت نے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا :سینیٹ کی خالی نشست پر پی ٹی آئی حمایت یافتہ مشعال یوسفزئی سینیٹر منتخب

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی مقدمات، عمر ایوب اور شبلی فراز سمیتپی ٹی آئی کے 108 ملزمان کو 10،10 سال قید

    جولائی 31, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان، ڈیزل مہنگا

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، صوبائی حکومت نے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا :سینیٹ کی خالی نشست پر پی ٹی آئی حمایت یافتہ مشعال یوسفزئی سینیٹر منتخب

    جولائی 31, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.