Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز

    ستمبر 27, 2026
    فیچرڈ

    پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

    ستمبر 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»واشنگٹن: بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاج کرتے ہوئے سکھوں نے الگ ریاست کا پرچم لہرا دیا
    بین الاقوامی مارچ 4, 2024

    واشنگٹن: بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاج کرتے ہوئے سکھوں نے الگ ریاست کا پرچم لہرا دیا

    مارچ 4, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Washington: Protesting outside the Indian embassy, ​​Sikhs hoisted the flag of a separate state
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکا میں مقیم سکھ برادری نے بھارت میں کسانوں پرمظالم کے خلاف واشنگٹن میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا۔

    مظاہرین نے مودی قاتل کے نعرے لگائے اور سفارت خانے کے اطراف مارچ کیا۔سکھ مظاہرین نے بھارتی سفارت خانے کا باہر نصب مہاتما گاندھی کے مجسمے پر خالصتان کا پرچم لگا دیا۔ انہوں نے کہا کہ خالصتان کے قیام کا مقصد پنجاب کو بھارت کے قبضے سے آزاد کروانا ہے۔سکھ فار جسٹس تنظیم کے رہنما نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بھارت میں کسانوں پر گولیاں چلائی جا رہی ہیں اور ڈرون سے آنسو گیس چھوڑی جا رہی ہے۔مگر باوجود اس کے سکھ الگ ریاست کے مطالبہ سے پیچھے نہیں ہٹیںگے۔

    Washington
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک کا نیا صدر کون ہوگا؟
    Next Article پی ایس ایل دلچسپ مرحلے میں داخل، ٹاپ 4 میں جگہ بنانے کی جنگ میں تیزی آنے لگی
    Ume Roman

    Related Posts

    نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارتی دہشت گردی اور کشمیر سے متعلق موقف سے عالمی برادری کو آگاہ کیا۔

    ستمبر 26, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کاروباری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز

    ستمبر 27, 2026
    فیچرڈ

    پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

    ستمبر 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز

    ستمبر 27, 2026
    فیچرڈ

    پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

    ستمبر 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.