Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026
    کھیل

    پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی

    جنوری 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد: شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکہ، دولہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق، 11زخمی

    جنوری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»نواز شریف کی این اے 15سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا
    خاص خبریں فروری 27, 2024

    نواز شریف کی این اے 15سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا

    فروری 27, 2024Updated:فروری 27, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The Election Commission has reserved its decision on Nawaz Sharif's application related to NA-15.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نواز شریف کی این اے 15سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔

    الیکشن کمیشن میں نواز شریف کی درخواست پر سماعت ہوئی۔وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کیا۔نواز شریف کے وکیل جہانگیر جدون نے کہا کہ ہم نے 15 فروری کو آر او کی رپورٹ مانگی۔650صفحات کی آر او رپورٹ دی گئی۔ہمارا کیس اب آر او کی رپورٹ کے ریکارڈ پر ہو گا۔درخواست گزار کو 82ہزار سے زائد ووٹ ملے، مخالف امیدوار کو 1لاکھ 5ہزار سے زائد ووٹ پڑے۔مسترد ووٹ 9ہزار 82تھے۔این اے 15مانسہرہ میں ٹوٹل 550پولنگ اسٹیشن تھے۔ہمیں 123پولنگ اسٹیشنز کالا ڈھاکہ کے تھے ان کے فارم 45 نہیں ملے۔

    الیکشن کے دن موبائل انٹرنیٹ کنیکٹی وٹی نہیں تھی۔پریزائیڈنگ افسر نے ذاتی طور پر آر او کو رزلٹ دینا تھا۔ایک گاڑی میں بیلٹ تھیلے دوسری میں اے آر او تھے جو بیمار تھے۔ کچھ بیلٹ بیگز کی سیل مکمل اور کچھ کی جزوی ٹوٹی تھی۔فارم 51 نہیں ملا۔ ہم نے دیکھنا تھا کہ کون سی سیل ٹوٹی، یہ ڈسکا سے زیادہ حساس کیس ہے۔ٹیمپرنگ کی گئی، اے آر او پر ایف آئی آر کٹی کہ سامان چھوڑ کر کہاں چلے گئے.

    ایف آئی آر میں ہے کہ اے آر او بتائے بغیر اسپتال سے غائب ہو گئے۔ممبر کمیشن نے کہا کہ فارم 51آپ کو کیوں فراہم کیا جائے۔ آپ نے سیل ٹوٹے بیگز دیکھنے ہیں تو ٹربیونل جائیں۔ آپ کے پولنگ ایجنٹ کو فارم 45ملے؟ پریزائیڈنگ افسر کیوں آپ کو فارم 45 نہیں دے رہے تھے، سارے ملے ہوئے تھے؟ وکیل جہانگیر جدون نے کہا کہ بیلٹ بیگز کی ٹیمپرنگ ہوئی۔فارم 45کی ٹیمپرنگ کی گئی۔این اے 15 کا الیکشن نہ آئین۔نہ الیکشن ایکٹ نہ الیکشن رول کے مطابق ہے.

    Election Commission NA-15 Nawaz Sharif
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاحتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی
    Next Article بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ امید ہے الیکشن کمیشن کل عوام کی امنگوں کے مطابق اپنا فیصلہ سنائے گا
    Ume Roman

    Related Posts

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026

    اسلام آباد: شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکہ، دولہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق، 11زخمی

    جنوری 11, 2026

    وزیراعظم نے خیبر پختونخوا میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دیدی

    جنوری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026
    کھیل

    پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی

    جنوری 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد: شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکہ، دولہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق، 11زخمی

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے خیبر پختونخوا میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دیدی

    جنوری 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 9, 2026

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ نے کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    جنوری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026
    کھیل

    پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی

    جنوری 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد: شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکہ، دولہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق، 11زخمی

    جنوری 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.