Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد بورڈ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک نتائج کا اعلان، طالبات نے میدان مار لیا

    جولائی 26, 2025
    خاص خبریں

    سیلاب سے 20 ارب کا نقصان ہوا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وفاق سے 7 ارب روپے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ،ترنول میں 25 من گدھے کا گوشت برآمد

    جولائی 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ مائیک ہیسن کی پریس کانفرنس
    قومی خبریں فروری 21, 2024

    اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ مائیک ہیسن کی پریس کانفرنس

    فروری 21, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad United coach Mike Hesson's press conference
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ مائیک ہیسن کی پریس کانفرنس، کہا کہ رضوان کا پہلی ہی بال پر کیچ ڈراپ ہونا بھی اہم مومنٹ تھا۔

    پوسٹ میچ پریس کانفرنس میں مائیک ہیسن کا کہنا تھا کہ کنڈیشن ٹف تھی شروع میں بیٹرز کو پریشانی ہوئی لیکن شاداب خان کا آخری مومنٹ میں 18 رنز کا اوور بھی مہنگا پڑا ہمیں مہنگا پڑا۔مزید کہا کہ جارڈن کوکس اور سلمان آغا کی بدولت ہماری گیم میں واپسی ہوئی، ان کی پارٹنرشپ نے ٹارگٹ کو سیٹ کیا تھا۔ ہم گیم کو آخری بال تک لے گئے بدقسمتی سے جیت نہیں سکے۔یاد رہے کہ پی ایس ایل 9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ملتان سلطانز نے اسلام آباد کی جانب سے دیا گیا 145 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کرلیا۔

    Islamabad United Mike Hesson press conference
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان کےلئے اعزاز و تحسین کا لمحہ, ورلڈ یوتھ فیسٹیول روس کیلئے آٹھ پروفیشنلز اور سٹوڈنٹس منتخب ہوگئے
    Next Article جنوبی افریقا کا عالمی عدالت سے اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دینے کا مطالبہ کر لیا
    Ume Roman

    Related Posts

    ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا

    جولائی 26, 2025

    پاکستان کی میزبانی میں 6 ملکی چیفس آف ڈیفنس کانفرنس، امریکہ سمیت 5 ممالک کے اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت

    جولائی 26, 2025

    سانحہ سوات، انکوائری رپورٹ میں پولیس کی غفلت کے انکشافات

    جولائی 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد بورڈ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک نتائج کا اعلان، طالبات نے میدان مار لیا

    جولائی 26, 2025
    خاص خبریں

    سیلاب سے 20 ارب کا نقصان ہوا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وفاق سے 7 ارب روپے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ،ترنول میں 25 من گدھے کا گوشت برآمد

    جولائی 26, 2025
    خاص خبریں

    ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا

    جولائی 26, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2025

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    فیچرڈ

    پاکستان کی بیٹی رابعہ نور نے  بھارتی فائٹر کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    سیلاب سے اب تک 9 افراد جاں بحق جبکہ بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں ، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان

    جولائی 24, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد بورڈ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک نتائج کا اعلان، طالبات نے میدان مار لیا

    جولائی 26, 2025
    خاص خبریں

    سیلاب سے 20 ارب کا نقصان ہوا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وفاق سے 7 ارب روپے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ،ترنول میں 25 من گدھے کا گوشت برآمد

    جولائی 26, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.