Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    داسو ہائیڈرو پاور کیلئے حاصل شدہ اراضی کے سیٹلمنٹ آپریشن کی رفتار تیز کی جائے، کمشنر ہزارہ کی ہدایت

    نومبر 10, 2025
    فیچرڈ

    سینیٹ اجلاس، 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی گئی

    نومبر 10, 2025
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا کے دو علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 20 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»جنوبی افریقا کا عالمی عدالت سے اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دینے کا مطالبہ کر لیا
    بین الاقوامی فروری 21, 2024

    جنوبی افریقا کا عالمی عدالت سے اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دینے کا مطالبہ کر لیا

    فروری 21, 2024Updated:فروری 21, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    south-africa-has-demanded-the-international-court-of-justice-to-declare-the-israeli-occupation-illegal
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    غزہ اسرائیل جنگ ، جنوبی افریقا کا عالمی عدالت سے اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دینے کا مطالبہ کر لیا۔

    عالمی عدالت انصاف میں فلسطینی سر زمین پر اسرائیل کے57سالہ قبضے کے خلاف سماعت ہوئی۔دوران سماعت جنوبی افریقا کے نمائندے نے کہا کہ فلسطینیوں کے حقوق سے مسلسل انکاری اسرائیل نے غزہ میں عالمی عدالت کے حکم سمیت تمام عالمی قوانین کی دھجیاں اڑادی ہیں۔افریقی نمائندے نے مطالبہ کیا کہ عالمی عدالت اسرائیلی قبضے کو غیرقانونی قرار دے۔علاوہ ازیں جنگی جنون میں مبتلا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے حماس کی شرائط ماننے سے انکار کردیا ہے۔

    ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ہم پر اندرونی اور بیرونی دبا وہے کہ اپنے مقاصد حاصل کیے بنا ہی جنگ ختم کریں۔ اور کسی بھی قیمت پر یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ کرلیں لیکن ہم یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس کے شرائط نہیں مان سکتے۔مزید کہا کہ حماس کی شرائط مان کر یرغمالیوں کو واپس لانے کا مطلب ہوگا کہ اسرائیلی ریاست نے حماس کے سامنے اپنی شکست قبول کر لی۔دوسری جانب اسرائیلی وزیر بیزلیل سیموٹریک نے کہا کہ نیتن یاہو نے واضح کردیا ہے کہ ہم اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی کوئی قیمت ادا نہیں کریں گے۔

    International Court Israeli occupation illegal South Africa جنوبی افریقا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ مائیک ہیسن کی پریس کانفرنس
    Next Article الیکشن کمیشن: سابق کمشنرراولپنڈی کے دھاندلی کے الزامات پر تحقیقات مکمل
    Ume Roman

    Related Posts

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا

    نومبر 7, 2025

    ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، نومنتخب میئر ظہران ممدانی

    نومبر 5, 2025

    افغانستان میں زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس، 20 سے زائد افراد جاں بحق ، 320 سے زائد زخمی

    نومبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    داسو ہائیڈرو پاور کیلئے حاصل شدہ اراضی کے سیٹلمنٹ آپریشن کی رفتار تیز کی جائے، کمشنر ہزارہ کی ہدایت

    نومبر 10, 2025
    فیچرڈ

    سینیٹ اجلاس، 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی گئی

    نومبر 10, 2025
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا کے دو علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 20 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2025
    پوٹھوہار

    گوجرخان روڈ پر تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق، پانچ زخمی

    نومبر 10, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 4, 2025

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ہائی ایس کو حادثہ پیش…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    داسو ہائیڈرو پاور کیلئے حاصل شدہ اراضی کے سیٹلمنٹ آپریشن کی رفتار تیز کی جائے، کمشنر ہزارہ کی ہدایت

    نومبر 10, 2025
    فیچرڈ

    سینیٹ اجلاس، 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی گئی

    نومبر 10, 2025
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا کے دو علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 20 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.