Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    الخدمت اسکالرشپ پروگرام کے تحت 38 فلسطینی طلبہ نے بی ڈی ایس مکمل کرلیا

    جولائی 29, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کا چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ، رائٹرز کا دعویٰ

    جولائی 29, 2026
    قومی خبریں

    وفاقی حکومت کا 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

    جولائی 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پشاور ہائی کورٹ : پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعظم عمر ایوب کی تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور
    خاص خبریں فروری 16, 2024

    پشاور ہائی کورٹ : پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعظم عمر ایوب کی تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور

    فروری 16, 2024Updated:فروری 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar High Court PTI nominee Prime Minister Umar Ayub granted protective bail in all cases
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعظم عمر ایوب کی تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔

    پشاور ہائی کورٹ میں عمر ایوب کی حفاظتی و راہداری ضمانت کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔عمر ایوب وکیل بابر اعوان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔وکیل بابر اعوان نے عدالت میں کہا کہ عمر ایوب کے خلاف کل 23مقدمات درج ہیں۔ 4کیس لاہور، 13راولپنڈی، 2اسلام آباد، 3اٹک، 1کیس گوجرانوالہ میں درج ہے۔ان کا درخواست گزار وزیراعظم کا امیدوار ہے۔ 8 ہفتے دیئے جائیں تاکہ تمام مقدمات میں ریلیف لیا جائے۔

    چیف جسٹس نے اے اے جی سے استفسار کیا کہ ملزم کو کتنے دن کی مہلت دی جائے تاکہ وہ ضمانت لے۔جس پر اے اے جی دانیال چمکنی نے کہا کہ عدالت کو جو مناسب لگے وہی ٹائم دے۔بعدازاں پشاور ہائی کورٹ نے عمر ایوب کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ایک ماہ میں متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔عدالت کا کہنا تھا کہ عمر ایوب کو ضمانت دے دی ہے اب کسی کیس میں گرفتار نہیں کیا جائے گا۔

    Peshawar high court Prime Minister Umar Ayub پشاور ہائی کورٹ عمر ایوب نامزد وزیر اعظم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت سازی کا معاملہ، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا اجلاس ملتوی
    Next Article پیر پگارا نے سیاسی بحران کے درمیان مارشل لاء کی وارننگ دیدی
    Ume Roman

    Related Posts

    ایران کا چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ، رائٹرز کا دعویٰ

    جولائی 29, 2026

    وفاقی حکومت کا 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    جولائی 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    الخدمت اسکالرشپ پروگرام کے تحت 38 فلسطینی طلبہ نے بی ڈی ایس مکمل کرلیا

    جولائی 29, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کا چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ، رائٹرز کا دعویٰ

    جولائی 29, 2026
    قومی خبریں

    وفاقی حکومت کا 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

    جولائی 29, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    جولائی 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    فیچرڈ

    چلاس: مستورات تبلیغی جماعت کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری،2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

    جولائی 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    الخدمت اسکالرشپ پروگرام کے تحت 38 فلسطینی طلبہ نے بی ڈی ایس مکمل کرلیا

    جولائی 29, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کا چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ، رائٹرز کا دعویٰ

    جولائی 29, 2026
    قومی خبریں

    وفاقی حکومت کا 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

    جولائی 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.