Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    ملک بھر میں بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان

    اپریل 14, 2026
    بین الاقوامی

    چین کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پر شدید ردعمل، امریکی اقدام کو خطرناک قرار دے دیا

    اپریل 14, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی سی ایل کا سب میرین کیبل کی مرمت کا اعلان، 20 اپریل تک انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان

    اپریل 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایم کیو ایم، مسلم لیگ ن اور دیگر جماعتوں کی بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
    خاص خبریں فروری 14, 2024

    ایم کیو ایم، مسلم لیگ ن اور دیگر جماعتوں کی بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

    فروری 14, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The inside story of the meeting of MQM, Muslim League-N and other parties came out
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، مسلم لیگ ن اور دیگر جماعتوں کی بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔

    ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق تمام جماعتوں نے اتفاق کیا ملک ایک اور انتخابات کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ تمام جماعتوں نے اتفاق کیا پی ٹی آئی کے انکار کے بعد مسلم لیگ ن ان سب جماعتوں میں اکثریت میں ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام جماعتوں کا ماننا ہے مسلم لیگ ن کو حکومت بنانے میں سپورٹ کیا جائے۔

    ایم کیو ایم پاکستان سے وزارتوں پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ ایم کیو ایم پاکستان نے مسلم لیگ ن کو ابھی واضح جواب نہیں دیا۔ایم کیو ایم پاکستان نے مسلم لیگ ن کو رابطہ کمیٹی سے مشاورت کے بعد جواب دینے کا کہا ہے۔ڈاکٹر خالد مقبول نے مسلم لیگ ن کو جواب دیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد باضابطہ اعلان کرے گی، وزارتوں اور دیگر معاملات پر حکومت بننے کے بعد بات چیت ہوگی۔

    MQM Muslim League-N ایم کیو ایم مسلم لیگ ن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعلی ظفر نے جنسی ہراسانی کے جھوٹے الزامات پر میشا شفیع کو معاف کردیا
    Next Article پی ایس ایل سیزن 9 کا آفیشل ترانہ "کھل کے کھیل” کا ٹیزر جاری
    Ume Roman

    Related Posts

    ملک بھر میں بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان

    اپریل 14, 2026

    چین کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پر شدید ردعمل، امریکی اقدام کو خطرناک قرار دے دیا

    اپریل 14, 2026

    پی ٹی سی ایل کا سب میرین کیبل کی مرمت کا اعلان، 20 اپریل تک انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان

    اپریل 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    ملک بھر میں بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان

    اپریل 14, 2026
    بین الاقوامی

    چین کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پر شدید ردعمل، امریکی اقدام کو خطرناک قرار دے دیا

    اپریل 14, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی سی ایل کا سب میرین کیبل کی مرمت کا اعلان، 20 اپریل تک انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان

    اپریل 14, 2026
    بین الاقوامی

    ایران اور امریکہ کے درمیان مزید مذاکرات کا امکان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

    اپریل 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    بلاگ

    ایرانی تہذیب کی تاریخ ! کیا تہذیبیں جنگوں سے مٹ سکتی ہیں؟ تحریر:علی شیر

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    ملک بھر میں بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان

    اپریل 14, 2026
    بین الاقوامی

    چین کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پر شدید ردعمل، امریکی اقدام کو خطرناک قرار دے دیا

    اپریل 14, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی سی ایل کا سب میرین کیبل کی مرمت کا اعلان، 20 اپریل تک انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان

    اپریل 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.