Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ہری پور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 4, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد؛ سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ

    نومبر 4, 2025
    خاص خبریں

    کشمیر،مری،چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

    نومبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»مودی سرکار اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آئی, مسلمان فرقہ وارانہ تشدد کا شکار
    بین الاقوامی فروری 13, 2024

    مودی سرکار اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آئی, مسلمان فرقہ وارانہ تشدد کا شکار

    فروری 13, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Modi government did not stop with its tactics, Muslims are victims of sectarian violence
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہندوستان میں مسلمان مسلسل مودی سرکار کے نشانے پر ہیں۔ ہریانہ میں انتہا پسندوں نے مسجد کو آگ لگاکر کر امام مسجد کو بھی قتل کر دیا۔

    ہندوستان میں مسلمان کیلئے زمین تنگ کردی گئی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتراکھنڈ کے علاقے ہلدوانی میں بی جے پی کے غنڈوں نے مسجد کو غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ قرار دیتے ہوئے نذرِ آتش کر دیا۔مودی سرکار کی فرقہ وارانہ تشدد کی آگ میں دو افراد جان سے گئے اور سو سے زائد زخمی ہوئے۔ علاقے میں جلا ؤگھیرا کے دوران متعدد گاڑیوں کو بھی نذرِ آتش کیا گیا۔ مسجد اور مدرسے کو مسمار کرنے کے بعد ضلع مجسٹریٹ نے ہٹ دھرمی دکھاتے ہوئے پورے علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا۔

    Modi government sectarian violence tactics مودی سرکار
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل 9، ٹرافی کی رونمائی لاہور کے ریس کورس پارک میں کردی گئی
    Next Article پی ٹی آئی نے مرکز اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان کر دیا
    Ume Roman

    Related Posts

    افغانستان میں زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس، 20 سے زائد افراد جاں بحق ، 320 سے زائد زخمی

    نومبر 3, 2025

    پاکستان اور افغانستان جنگ بندی برقرار رکھنے پر متفق ہوگئے، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 30, 2025

    ترکیہ کی درخواست کے بعد پاکستان نے افغان طالبان کیساتھ دوبارہ مذاکرات پر رضامندی ظاہر کردی

    اکتوبر 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    ہری پور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 4, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد؛ سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ

    نومبر 4, 2025
    خاص خبریں

    کشمیر،مری،چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

    نومبر 3, 2025
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ہری پور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 4, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد؛ سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ

    نومبر 4, 2025
    خاص خبریں

    کشمیر،مری،چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

    نومبر 3, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.