Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پاکستان

    اگلے ہفتے سرکاری ملازمین کو مسلسل 4 چھٹیاں ملنے کا امکان

    جون 16, 2026
    پنجاب

    پنجاب کابینہ نے 5903 ارب روپے کے بجٹ 2026-27 کی منظوری دے دی

    جون 16, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، تفصیلات جلد جاری ہونے کا امکان

    جون 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پی ٹی آئی نے مرکز اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان کر دیا
    خاص خبریں فروری 13, 2024

    پی ٹی آئی نے مرکز اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان کر دیا

    فروری 13, 2024Updated:فروری 13, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PTI announced to form a coalition government with MWM in Center and Punjab
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تحریک انصاف نے مرکز اور پنجاب میں مجلس وحدت مسلم اور خیبرپختونخوا میں جماعت اسلامی کے ساتھ حکومت بنانے کا اعلان کردیا ہے۔

    تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان رؤف حسن کے مطابق ن لیگ، پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کے  ساتھ بات چیت نہیں کریں گے، ایم ڈبلیو ایم اور جماعت اسلامی کے ساتھ ملکر حکومت سازی کریں گے۔

    اس سے قبل اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹرعلی ظفر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے حکومت بنانے کیلئے کام شروع کردیا، اہم عہدوں کیلئے بانی پی ٹی آئی نے نام تجویز کیے ہیں، آئندہ10 روز میں انٹراپارٹی الیکشن کرائیں گے، سیاسی فیصلوں کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی سےمشاورت کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمودی سرکار اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آئی, مسلمان فرقہ وارانہ تشدد کا شکار
    Next Article پاکستان پیپلز پارٹی کا حکومت بنانے کیلئے مسلم لیگ ن کے وزیراعظم کو ووٹ دینے کا اعلان
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    اگلے ہفتے سرکاری ملازمین کو مسلسل 4 چھٹیاں ملنے کا امکان

    جون 16, 2026

    پنجاب کابینہ نے 5903 ارب روپے کے بجٹ 2026-27 کی منظوری دے دی

    جون 16, 2026

    امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، تفصیلات جلد جاری ہونے کا امکان

    جون 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پاکستان

    اگلے ہفتے سرکاری ملازمین کو مسلسل 4 چھٹیاں ملنے کا امکان

    جون 16, 2026
    پنجاب

    پنجاب کابینہ نے 5903 ارب روپے کے بجٹ 2026-27 کی منظوری دے دی

    جون 16, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، تفصیلات جلد جاری ہونے کا امکان

    جون 16, 2026
    بین الاقوامی

    اگر مفاہمتی یادداشت کے تمام نکات پر مکمل عملدرآمد کیا گیا تو یہ دستاویز ایران کے لیے باعثِ فخر ثابت ہوگی۔ پزشکیان

    جون 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 10, 2026

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر…

    شوبز

    کے ٹو ٹیلیویژن علاقائی زبانوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے, زبیر جدون

    جون 13, 2026
    بلاگ

    کیا بلدیاتی انتخابات کا انعقاد جماعتی بنیاد پر کرانا آئینی عمل ہے !!!! تحریر علی شیر

    جون 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پاکستان

    اگلے ہفتے سرکاری ملازمین کو مسلسل 4 چھٹیاں ملنے کا امکان

    جون 16, 2026
    پنجاب

    پنجاب کابینہ نے 5903 ارب روپے کے بجٹ 2026-27 کی منظوری دے دی

    جون 16, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، تفصیلات جلد جاری ہونے کا امکان

    جون 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.