Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق

    جون 8, 2026
    خاص خبریں

    ریاستی اداروں کے خلاف الزامات کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    جون 8, 2026
    آزاد کشمیر

    راولاکوٹ: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پرتشدد حملوں میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی

    جون 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملےجاری، 114 سے زائد فلسطینی شہید
    بین الاقوامی جنوری 31, 2024

    غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملےجاری، 114 سے زائد فلسطینی شہید

    جنوری 31, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    the-brutal-attacks-of-the-israeli-army-in-gaza-continue-more-than-114-palestinian-martyrs
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صہیونی فورسز کے غز ہ پر وحشیانہ حملوں کاسلسلہ جاری، 114 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔

    مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی افواج کی جارحانہ کارروائیوں میں کوئی کمی نہ آسکی ہے۔ صیہونی افواج نے ہسپتال میں زخمیوں کو بھی نہ بخشا اور طبی عملے کے بھیس میں ہسپتال میں گھس کر فائرنگ کر کے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ اسرائیل سے ملنے والی 100 نامعلوم فلسطینیوں کی لاشوں کو اجتماعی قبروں میں دفن کردیا گیا۔

    دوسری جانب اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثوں کی جانب سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے نئے معاہدے کی کوششوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔حماس کا کہنا ہے مجودہ تجاویز کی قبولیت اسرائیلی جارحیت کے خاتمے اور قابض افواج کے انخلا سے مشروط ہے۔ادھر جنگی جنون میں مبتلا اسرائیلی وزیراعظم نے اپنی ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ تمام مقاصد حاصل ہونے تک جنگ ختم نہیں ہوگی۔

    یاد رہے کہ غزہ میں 7ا کتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 27 ہزار 121 سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ 65 ہزار 636 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔اسرائیل کے وحشیانہ حملوں اور بلاتفریق بمباری سے شہید اور زخمی ہونے والوں میں نصف سے زائد تعداد صرف بچوں اور خواتین پر مشتمل ہے۔اڑتیس ہزار سے زائد عمارتیں کھنڈرات میں بدل چکی ہیں ۔غزہ میں پانی اور غذائی بحران کے بعد موسمی بیماریوں نے سراٹھالیا ہے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق سردی کے باعث بیماریوں پھیل رہی ہیں۔ سینکڑوں کی تعداد میں  لوگ ہسپتالوں کا رخ کررہے ہیں۔

     

    brutal attacks Gaza اسرائیلی فوج غزہ فلسطینی شہید وحشیانہ حملے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانڈر 19 ورلڈ کپ, پاکستانی ٹیم ہفتے کو بنگلادیش کے خلاف میدان میں اترے گی
    Next Article ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
    Ume Roman

    Related Posts

    آزاد کشمیر کی صورتحال، برطانیہ اپنی سرزمین پر مقیم عناصر کو پروپیگنڈے سے باز رکھے، پاکستان

    جون 8, 2026

    برطانوی رکن پارلیمنٹ کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے پرتشدد مظاہروں پر اظہارِ تشویش

    جون 8, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ سے روس، تاجکستان، ازبکستان، کرغزستان اور قازقستان کے وزرائے داخلہ کی ملاقاتیں

    جون 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق

    جون 8, 2026
    خاص خبریں

    ریاستی اداروں کے خلاف الزامات کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    جون 8, 2026
    آزاد کشمیر

    راولاکوٹ: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پرتشدد حملوں میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی

    جون 8, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کی صورتحال، برطانیہ اپنی سرزمین پر مقیم عناصر کو پروپیگنڈے سے باز رکھے، پاکستان

    جون 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 1, 2026

    چلاس: فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 7 سیاح جاں بحق

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے معروف سیاحتی مقام فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے…

    خاص خبریں

    نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    جون 4, 2026
    تعلیم

    خیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ

    جون 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق

    جون 8, 2026
    خاص خبریں

    ریاستی اداروں کے خلاف الزامات کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    جون 8, 2026
    آزاد کشمیر

    راولاکوٹ: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پرتشدد حملوں میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی

    جون 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.