Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک فوج نے گلگت بلتستان میں 66 کلومیٹر روڈ ٹریک کا ایک اور منصوبہ مکمل کرلیا

    اکتوبر 8, 2026
    خاص خبریں

    وزيراعلیٰ نے لانگ مارچ کیلئے ہیلی کاپٹر کا استعمال کیوں کیا؟ سہیل آفریدی سے جواب طلب

    اکتوبر 8, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت

    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»سندھ»سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود، گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
    سندھ اگست 8, 2026

    سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود، گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

    اگست 8, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی: شہر قائد میں آئندہ 3 دن کے لیے موسم کی پیش گوئی جاری کردی گئی ہے۔

    محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق کمزور مون سون ہواؤں کا سلسلہ صوبے کے شمال مشرقی علاقوں پر مسلسل اثر انداز ہورہا ہے۔

    مون سون صورتحال کے باعث صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود، گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

    کراچی سمیت سندھ کے ساحلی مقامات پر مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کی توقع ہے۔

    محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران رات اور صبح کے اوقات میں کہیں کہیں بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا ہے۔

    آج گھوٹکی، سکھر، کشمور، جیکب آباد، لاڑکانہ، قمبر شہدادکوٹ، شکارپور، دادو اور جامشورو میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

    سندھ بارش سندھ موسم سندھ مون سون کراچی بارش کراچی بوندا باندی کراچی موسم کراچی موسم اپڈیٹ کراچی موسم کی پیشگوئی کراچی نیوز محکمہ موسمیات مون سون
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی، دو دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو کی بروقت کارروائی سے بڑا نقصان ٹل گیا
    Next Article آپریشن رد الفتنہ 3: بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    کراچی میں موسم گرم و مرطوب، درجہ حرارت بڑھنے کا امکان

    ستمبر 10, 2026

    بندرگاہی نظام: عالمی رینکنگ میں ایک سال کے دوران 30 درجے بہتری، وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری امور کی مؤثر اصلاحات کے مثبت ثمرات

    ستمبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک فوج نے گلگت بلتستان میں 66 کلومیٹر روڈ ٹریک کا ایک اور منصوبہ مکمل کرلیا

    اکتوبر 8, 2026
    خاص خبریں

    وزيراعلیٰ نے لانگ مارچ کیلئے ہیلی کاپٹر کا استعمال کیوں کیا؟ سہیل آفریدی سے جواب طلب

    اکتوبر 8, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت

    اکتوبر 8, 2026
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک فوج نے گلگت بلتستان میں 66 کلومیٹر روڈ ٹریک کا ایک اور منصوبہ مکمل کرلیا

    اکتوبر 8, 2026
    خاص خبریں

    وزيراعلیٰ نے لانگ مارچ کیلئے ہیلی کاپٹر کا استعمال کیوں کیا؟ سہیل آفریدی سے جواب طلب

    اکتوبر 8, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت

    اکتوبر 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.