Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    رواں سال ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام کی اَپ گریڈیشن مکمل کر لی جائے گی، تاج محمد خان ترند

    نومبر 8, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں بھی جنوبی افریقہ کو ہراکر سیریز 1۔2 سے جیت لی

    نومبر 8, 2025
    خاص خبریں

    کابینہ کی منظوری اور سینیٹ میں پیش ہونے کے بعد 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ قائمہ کمیٹی کے سپرد

    نومبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»نگران وزیراعظم کا چینی ہم منصب کو خط، 2 ارب ڈالرز کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست
    خاص خبریں جنوری 26, 2024

    نگران وزیراعظم کا چینی ہم منصب کو خط، 2 ارب ڈالرز کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست

    جنوری 26, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Caretaker Prime Minister's letter to Chinese counterpart, request to roll over 2 billion dollars debt
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نگران وزیراعظم نے چینی ہم منصب کو خط لکھ کر2ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی ہے۔

    نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ نے چین وزیراعظم کو ایک سال کیلئے قرض مؤخر کرنے کی درخواست کی جبکہ چین کی جانب سے 2ارب ڈالر کا قرض ایک سال کیلئے جلد رول اوور ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق چین کی جانب سے 2ارب ڈالر قرض کیلئے 23مارچ 2024کو ڈپازٹ ٹائم مکمل ہو جائے گا موجودہ قواعد و ضوابط پر 2ارب ڈالر قرض ایک سال کیلئے رول اوور کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

    زرائع کے مطابق 2ارب ڈالر کا ڈیپازٹ جلد رول اوور کرانے کیلئے وزارت خزانہ اور چینی حکام رابطے میں ہیں۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جانب سے خط میں مالیاتی تعاون پر چین کا شکریہ بھی ادا کیا گیا۔خط میں مزید کہا گیاہے کہ چین کی جانب سے مشکل معاشی صورتحال میں حکومت پاکستان کو قرض ادا کیا گیا۔چین کی جانب سے مجموعی طور پر 4ارب ڈالر کا قرض سیف ڈیپازٹ حاصل کیا ہوا ہے۔چین سے 4ارب ڈالر قرض ملنے سے پاکستان پر بیرونی ادائیگیوں کا بوجھ کم ہوا ہے۔

    2 billion dollars debt caretaker prime minister Chinese counterpart خط نگران وزیراعظم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاٹلی کی جانب سے 100 زخمی فلسطینی بچوں کے علاج کا اعلان
    Next Article بٹگرام: تیز رفتار گاڑی کھائی میں جا گری, 8 افراد زخمی
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں بھی جنوبی افریقہ کو ہراکر سیریز 1۔2 سے جیت لی

    نومبر 8, 2025

    کابینہ کی منظوری اور سینیٹ میں پیش ہونے کے بعد 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ قائمہ کمیٹی کے سپرد

    نومبر 8, 2025

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا

    نومبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    رواں سال ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام کی اَپ گریڈیشن مکمل کر لی جائے گی، تاج محمد خان ترند

    نومبر 8, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں بھی جنوبی افریقہ کو ہراکر سیریز 1۔2 سے جیت لی

    نومبر 8, 2025
    خاص خبریں

    کابینہ کی منظوری اور سینیٹ میں پیش ہونے کے بعد 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ قائمہ کمیٹی کے سپرد

    نومبر 8, 2025
    بین الاقوامی

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا

    نومبر 7, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 4, 2025

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ہائی ایس کو حادثہ پیش…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    رواں سال ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام کی اَپ گریڈیشن مکمل کر لی جائے گی، تاج محمد خان ترند

    نومبر 8, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں بھی جنوبی افریقہ کو ہراکر سیریز 1۔2 سے جیت لی

    نومبر 8, 2025
    خاص خبریں

    کابینہ کی منظوری اور سینیٹ میں پیش ہونے کے بعد 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ قائمہ کمیٹی کے سپرد

    نومبر 8, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.