Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کا دورہ ہری پور ، نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا

    اگست 7, 2025
    خاص خبریں

    کاغان میں دکان کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے سکول بچوں سمیت 7 افراد زخمی

    اگست 7, 2025
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ہیلتھ انشورنس سروس بند کر دی گئی

    اگست 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ایشین فٹبال کپ: فلسطین ہانگ کانگ کو 0-3 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا
    بین الاقوامی جنوری 24, 2024

    ایشین فٹبال کپ: فلسطین ہانگ کانگ کو 0-3 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا

    جنوری 24, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Asian Football Cup Palestine beat Hong Kong 0-3 to reach the knockout stage
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    قطر کے شہر دوحہ کے عبداللہ بن خلیفہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشین فٹبال کپ کے گروپ سی کے آخری اور اہم میچ میں فلسطین نے ہانگ کانگ کو تین صفر سے ہرادیا۔

    اس سے قبل فلسطین نے گروپ مقابلے میں یو اے ای سے میچ 1-1سے برابر کیا تھا جب کہ ایران کے ہاتھوں اسے 1-4 سے شکست ہوئی تھی۔یاد رہے کہ ایشین فٹبال کپ میں یہ فلسطین کی پہلی فتح ہے اور اس تاریخی جیت کی بدولت فلسطین نے ناک آٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے جہاں 16ایشیائی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔فلسطین اس سے قبل 2 مرتبہ ایشین فٹبال کپ کھیل چکا ہے لیکن وہ کوئی بھی میچ جیتنے میں کامیاب نہیں ہو سکا تھا۔

    یاد رہے کہ قطر میں ایشین فٹبال کپ ایسے موقعے پر ہو رہا ہے جب غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں اور اسرائیلی جارحیت سے متاثرہ فلسطینیوں کے لیے فٹبال ٹیم نے خوشی کا ایک موقع فراہم کیا ہے۔

    Asian Football Cup knockout stage ایشین فٹبال کپ فلسطین ناک آؤٹ ہانگ کانگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشاہ خاور پی سی بی کے عبوری سربراہ مقرر
    Next Article شیخ رشید کیخلاف 9 مئی کیس:عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو طلب کر لیا
    Ume Roman

    Related Posts

    تیسرا ٹی 20،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیریز جیت لی

    اگست 4, 2025

    دوسرا ٹی 20،ویسٹ انڈیز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد قومی ٹیم کو ہرادیا

    اگست 3, 2025

    ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا، اے سی سی نے شیڈول کا اعلان کردیا

    اگست 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کا دورہ ہری پور ، نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا

    اگست 7, 2025
    خاص خبریں

    کاغان میں دکان کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے سکول بچوں سمیت 7 افراد زخمی

    اگست 7, 2025
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ہیلتھ انشورنس سروس بند کر دی گئی

    اگست 7, 2025
    شوبز

    کیا آپ جانتے ہیں آئمہ بیگ کے عروسی لباس کی قیمت کتنی ہے؟

    اگست 7, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جمیل نوشاہی کی فنی خدمات کے اعتراف میں ادارہ فروغ ھندکو کے زیراھتمام باوقار تقریب

    اگست 4, 2025
    شوبز

    کےٹو کی ڈھیڈی ھزارہ بھر میں مقبول ترین عوامی شو: کاشف ملک کا منفرد انداز گفتگو

    اگست 1, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کا دورہ ہری پور ، نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا

    اگست 7, 2025
    خاص خبریں

    کاغان میں دکان کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے سکول بچوں سمیت 7 افراد زخمی

    اگست 7, 2025
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ہیلتھ انشورنس سروس بند کر دی گئی

    اگست 7, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.