Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»ہائی ٹیک یونیورسٹی ٹیکسلا میں 2023 کانووکیشن کا انعقاد
    پوٹھوہار دسمبر 23, 2023

    ہائی ٹیک یونیورسٹی ٹیکسلا میں 2023 کانووکیشن کا انعقاد

    دسمبر 23, 2023Updated:جنوری 2, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    ہائی ٹیک یونیورسٹی میں 2023 کانووکیشن کا انعقاد، ٹیکسلا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     22 دسمبر کو ہائی ٹیک یونیورسٹی ٹیکسلا کے آڈیٹوریم میں کانووکیشن2023 منقعد کیا گیا ہے ۔

    کانووکیشن میں لیفٹیننٹ جنرل محمد قریشی ایچ آئی (ایم)، سرجن جنرل/ ڈی جی ایم ایس (آئی ایس) نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
    ایچ آئی ٹی بورڈ نے اس موقع پر معزز چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل شاکر اللہ خٹک ایچ آئی (ایم) اور وائس چانسلر نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز (NUMS)، لیفٹیننٹ جنرل وسیم عالمگیر ایچ آئی (ایم)، ریٹائرڈ بھی موجود تھے۔

    نمایاں پوزیشن ہولڈر طلباء کو سونے، چاندی اور کانسی کے تمغے دئیے گئے۔ مختلف مضامین میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے گریجویٹس کو 7 سرٹیفکیٹس دیئے گئے۔

    جبکہ مہمان خصوصی کی جانب سے 101 میڈیکل گریجویٹس میں ایم بی بی ایس کی ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔
    ایم بی بی ایس گریجویٹس کو 24 گولڈ، 27 سلور اور 30 برانز میڈل دئیے گئے۔

    اس کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر شاہ بانو کو 04 گولڈ، 02 سلور اور 04 کانسی کے تمغوں کے ساتھ سیشن 2017-2022 کی بہترین گریجویٹ قرار دیا گیا۔ مہمان خصوصی نے گریجویٹس اور ان کے والدین کو مبارکباد پیش کی اور ملک میں قابل طبی پیشہ ور افراد کی اہمیت پر زور دیا۔
    میجر جنرل حامد شفیق (پرنسپل ہائی ٹیک)  (HI(M ریٹائرڈ نے اپنے خطاب میں طلباء اور فیکلٹی کی کاوشوں کو سراہا اور معزز مہمانوں کی موجودگی پر شکریہ ادا کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران پر حوثیوں کے حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام، امریکا
    Next Article اسرائیل کی جانب سے غزہ میں حملے جاری، پچھلے 48 گھنٹوں میں 400 فلسطینی شہید
    Ume Roman

    Related Posts

    اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان

    مارچ 24, 2026

    پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات متوقع

    مارچ 23, 2026

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا گیا

    مارچ 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Uncategorized

    اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان

    مارچ 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.