Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ایک اور کیس میں بھی وارنٹ گرفتاری جاری

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، 15 فروری کو پولنگ ہوگی،الیکشن کمیشن اعلامیہ

    دسمبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»کرم میں قبائل کے درمیان مسلح تصادم میں 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    فیچرڈ ستمبر 23, 2024

    کرم میں قبائل کے درمیان مسلح تصادم میں 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    ستمبر 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    12 people were killed and several injured in an armed clash between tribes in Karam
    12 people were killed and several injured in an armed clash between tribes in Karam
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں قبائل کے درمیان مسلح تصادم کی وجہ سے 3 روز کے دوران 12 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔

    پولیس حکام کے مطابق کرم کے مختلف علاقوں میں قبائل کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، پولیس انتظامیہ کے ساتھ مل کر حالات کو قابو کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

    پولیس ذرائع کا کہنا یے کہ گاؤں بوشہرہ اور گاؤں احمد زئی میں لڑائی مورچوں کی تعمیر پر ہوئی، جو گاؤں بالش خیل، خار کلی، صدہ ، پیواڑ، تری منگل، بغکی، مقبل اور کنج علیزئی تک پھیل گئی۔

    فریقین کی طرف سے ایک دوسرے پر راکٹ، میزائل، سمیت بھاری اسلحے سے فائرنگ کی وجہ سے پاراچنار شاہراہ ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند ہے۔

    تاہم جنگ بندی میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس مکمل طورپر ناکام دکھائی دے رہی ہے۔

    یاد رہے ضلع کرم میں دو ماہ قبل بھی قبائل کے درمیان مسلح تصادم ہوا تھا جس کے نتیجے میں 40 سے زیادہ افراد جاںبحق ہوگئے تھے۔

    Kurram کرم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
    Next Article ہری پور:شادی شدہ خاتون کی لاش برآمد,قتل یا خودکشی
    Ume Roman

    Related Posts

    سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ایک اور کیس میں بھی وارنٹ گرفتاری جاری

    دسمبر 10, 2025

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، 15 فروری کو پولنگ ہوگی،الیکشن کمیشن اعلامیہ

    دسمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ایک اور کیس میں بھی وارنٹ گرفتاری جاری

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، 15 فروری کو پولنگ ہوگی،الیکشن کمیشن اعلامیہ

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    صحت

    نو زائیدہ اور غیر مولود بچوں میں ذہنی و جسمانی معذوریوں کی روک تھام کے لیے "ٹیراٹو جِنز” کے خلاف عالمی محاذِ جنگ, تحریر: ڈاکٹر فاطمہ خان

    دسمبر 4, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ایک اور کیس میں بھی وارنٹ گرفتاری جاری

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، 15 فروری کو پولنگ ہوگی،الیکشن کمیشن اعلامیہ

    دسمبر 9, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.