خاص خبریں مقبوضہ کشمیر: ایل او سی پر بھارتی جارحیت،پاک فوج کا دشمن کو منہ توڑ جواب،کئی مورچے تباہاپریل 30, 2025
خاص خبریں پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں بھارتی رافیل طیارے بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر فراراپریل 30, 2025
Share Facebook Twitter LinkedIn Email برطانوی اخبار ’ایسٹرن آئی‘ نے 2023کی’ٹاپ 50 ایشین سیلیبریٹیز‘ کی فہرست جاری کردی۔ فہرست میں وہاج علی کے علاوہ دیگر پاکستانی فنکار بھی شامل ہیں جب کہ ٹاپ 50 ایشین سیلیبریٹیز کی فہرست میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان پہلے نمبر پر موجود ہیں۔