خاص خبریں خنجراب پاس پر دھرنا، سیکڑوں چینی شہری، غیر ملکی سیاح اور طلبہ دوسرے روز بھی سست میں پھنس گئےستمبر 10, 2025
کھیل ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں بھارت نے یو اے ای کو یکطرفہ مقابلے میں 9 وکٹوں سے ہرادیاستمبر 10, 2025
Share Facebook Twitter LinkedIn Email برطانوی اخبار ’ایسٹرن آئی‘ نے 2023کی’ٹاپ 50 ایشین سیلیبریٹیز‘ کی فہرست جاری کردی۔ فہرست میں وہاج علی کے علاوہ دیگر پاکستانی فنکار بھی شامل ہیں جب کہ ٹاپ 50 ایشین سیلیبریٹیز کی فہرست میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان پہلے نمبر پر موجود ہیں۔