Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے 22 ویں‌وزیراعلی منتخب
    خاص خبریں مارچ 1, 2024

    علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے 22 ویں‌وزیراعلی منتخب

    مارچ 1, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Ali Amin Gandapur elected as the 22nd Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پی ٹی آئی کے علی امین گنڈاپور 22 ویں وزیراعلی خیبرپختونخوا منتخب ہو گئے۔ انہوں نے 90 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل عباد اللہ خان کو 16 ووٹ ملے۔

    اس موقع پر علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مجھ پر عمران خان نے جس اعتماد کا اطہار کیا ہے اس پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔ پارٹی کا 17 سال سے کارکن ہوں، اب عوام کی خدمت کا وقت ہے، اس سلسلے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی. اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہم اپنا حق لینا اور چھیننا جانتے ہیں. انہوں نے کہا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ تو دور کی بات ہمیں تو فیلڈ ہی نہیں دی گئی.

    نومنتخب وزیراعلیٰ خِبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنے خطاب میں کہا کہ 9 مئی کے واقعات میں میرے اوپر 9 مقدمات درج ہوئے۔ میری خواتین اور لیڈر شپ پر جھوٹی ایف آئی آریں درج ہوئی ہیں۔ ان کا کہنا تھ کہ ایک ہفتے کے اندر وہ تمام ایف آئی آر ختم ہونی چاہئِیں جس کا ثبوت نہیں ہے۔ اگر یہ غلط ایف آئی آرز ختم نہ ہوئیں تو سزا کیلئے تیار ہوجائیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ امن سب سے زیادہ ضروری ہے، اس کیلئے صوبے میں دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہے، سب سے پہلے عوام کا تحفظ یقینی بنائیں گے۔ غریب سے ٹیکس نہیں لیں گے بلکہ ان سے لیں گے جنہوں نے پیسہ بنایا ہے اور ٹیکس نہیں دیتے۔ انہوں نے کہا کہ وفاق مدد نہیں کرتا پھر بھی ہم اپنی خوراک کی پیداوار بڑھائیں گے۔ سستی بجلی بنا کر مہنگی بجلی دی جاتی ہے وفاق ہمیں حق دے ورنہ ایوان تیار رہے ہم حق لے کے رہیں گے۔ ہیلتھ کارڈ کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ یہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا خواب تھا یہ ویلفیئر سٹیٹ ہے۔ یکم رمضان سے پختونخوا کو ہیلتھ کارڈ دوبارہ بحال کردیا جائیگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور ثقافت اور سیاحت کا بہترین امتزاج
    Next Article کون ہوگا قومی اسمبلی کا سپیکر اور ڈپٹی سپیکر؟
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    واناکیڈٹ کالج میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، تمام دہشتگرد ہلاک، 650 کیڈٹس اور اساتذہ بحفاظت ریسکیو

    نومبر 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    وانا کیڈٹ کالج میں موجود 3 دہشتگردوں کے افغانستان سے رابطے، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری

    نومبر 11, 2025
    خاص خبریں

    داسو ہائیڈرو پاور کیلئے حاصل شدہ اراضی کے سیٹلمنٹ آپریشن کی رفتار تیز کی جائے، کمشنر ہزارہ کی ہدایت

    نومبر 10, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.