Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بدترین مندی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کریش، کاروبار معطل

    مارچ 9, 2026
    کھیل

    بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مارچ 8, 2026
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک

    مارچ 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاک فوج کی جانب سے آزاد کشمیر میں یوتھ فیسٹیول کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
    خاص خبریں دسمبر 27, 2024

    پاک فوج کی جانب سے آزاد کشمیر میں یوتھ فیسٹیول کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

    دسمبر 27, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاک فوج کی جانب سے آزاد کشمیر میں یوتھ فیسٹیول کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا۔ پاک فوج کےتعاون سےمنعقدکیا جانےوالے آل کشمیر یوتھ فیسٹیول کرکٹ ٹورنامنٹ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہوئی،فیسٹیول کی افتتاحی تقریب ملک باز اسپورٹس اسٹیڈیم بھمبر میں منعقد ہوئی.

    تقریب کےمہمان خصوصی سیکرٹری سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر آزاد کشمیر محمد راشد حنیف تھے,محمد راشد حنیف نےکہا ہماری کوشش ہےکہ آزاد کشمیر بھر میں میدانوں کو آباد کیا جائے تا کہ نوجوان نسل کو معاشرتی برائیوں سے بچایا جا سکے۔ اہل علاقہ نے اس اقدام کو فوج کی جانب سے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کی بہترین کاوش قرار دیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد اور گردونواح میں آج موسم سرد اورمطلع جزوی ابر آلود رہے گا
    Next Article افغان سرزمین سے پاکستانیوں کا خون بہایا جائے تو کیا ہم تماشہ دیکھیں؟ ترجمان پاک فوج
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    بدترین مندی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کریش، کاروبار معطل

    مارچ 9, 2026

    بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مارچ 8, 2026

    خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک

    مارچ 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    بدترین مندی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کریش، کاروبار معطل

    مارچ 9, 2026
    کھیل

    بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مارچ 8, 2026
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک

    مارچ 8, 2026
    پوٹھوہار

    جی ایچ کیو حملہ کیس، پی ٹی آئی کے اہم رہنماوں کو 10،10 سال قید کی سزا

    مارچ 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بدترین مندی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کریش، کاروبار معطل

    مارچ 9, 2026
    کھیل

    بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مارچ 8, 2026
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک

    مارچ 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.