Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول

    مئی 14, 2025
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»یمنیٰ زیدی: چاہتی ہوں شریک حیات میری نظر کو اچھا لگے لیکن مجھ سے زیادہ خوبصورت نہ ہو
    شوبز جنوری 17, 2024

    یمنیٰ زیدی: چاہتی ہوں شریک حیات میری نظر کو اچھا لگے لیکن مجھ سے زیادہ خوبصورت نہ ہو

    جنوری 17, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Yamuna Zaidi I want my spouse to be good looking but not more beautiful than me
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اظہار کیا ہے کہ ان کا جیون ساتھی خوبصورت ہونے کے باوجود ان سے زیادہ اچھا نہیں دکھنا چاہییے۔ حال ہی میں، یمنیٰ نے اپنی نئی فلم "نایاب” کی تشہیری مہم کے دوران نجی ٹی وی کے ایک کامیڈی شو میں شرکت کی ہے، جس میں انہوں نے اپنے شوہر کی خصوصیات پر مزیدار باتیں کی ہیں

    اداکارہ نے ہونے والے شوہر سے متعلق کئے گئے سوالات پر اپنی توقعات کو اچھی طرح سے بیان کرتے ہوئے کہا کہ میری خواہش ہے کہ وہ ایک اچھے دل کا شخص ہو اور ذہین ہو۔ میرے ساتھ تعلقات اچھے رہیں اور مجھ سے محبت کریں۔میزبان نے کہا کہ آپ  ان کی شکل و صورت کو ترجیح نہیں دیں گی؟ یمنیٰ زیدی نے میزبان کے سوال پر مزید بیان کیا کہ وہ میری نظر کو اچھا لگنا چاہیے، لیکن مجھ سے زیادہ خوبصورت نہ ہو۔

    spouse Yamuna Zaid خوبصورت شریک حیات یمنیٰ زیدی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشاہین شاہ آفریدی: کھلاڑیوں کو مناسب مواقع دیں تو وہ پاکستان کے لیے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر سکتے ہیں
    Next Article حکومتی خدمت میں نئے دور کا آغاز: لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمن کا حلف
    Ume Roman

    Related Posts

    کےٹو علاقائی زبانوں کے فروغ میں قابل قدر قومی خدمات انجام دے رھا ھے۔ ناصر علی سید

    فروری 14, 2025

    میں ھمیشہ خود پہ انحصار کرتی ھوں۔ مشی خان

    فروری 3, 2025

    معمر رانا اپنی آنیوالی فلم۔۔باپ کی تقریب رونمائی میں نشے میں دھت تھے؟

    جنوری 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول

    مئی 14, 2025
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول

    مئی 14, 2025
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.