Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026
    باہمی تعاون

    کاپ 31 سربراہی اجلاس: وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

    نومبر 10, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں رنگا رنگ ثقافتی و کاروباری میلے کا انعقاد، طلبہ کا منفرد انداز میں صلاحیتوں کا اظہار

    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کوہستان میں خواتین صحت کی سہولیات سے محروم
    خاص خبریں مارچ 14, 2024

    کوہستان میں خواتین صحت کی سہولیات سے محروم

    مارچ 14, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Women deprived of health facilities in Kohistan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کوہستان کے علاقے کی خواتین لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کے تحت خیبر پختونخوا کے باقی علاقوں کی طرح حکومت کی طرف سے فراہم کردہ صحت کی سہولیات سے محروم ہیں۔

    ضلع پتن کے رہائشی عبدالحکیم نے بتایا کہ اس خطے میں خواتین اب بھی تولیدی صحت کی دیکھ بھال کی خدمات سے محروم ہیں کیونکہ LHWs پروگرام، جو کہ خیبر پختونخواہ میں گزشتہ تین دہائیوں سے چل رہا ہے، کو ابھی تک وہاں توسیع نہیں دی جا سکی، انہوں نے کہا کہ آنے والی حکومتوں نے اپر کوہستان، لوئر کوہستان اور کولائی پلاس اضلاع کو نظر انداز کیا جس کی وجہ سے خواتین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے مزید کہا کہ "یہاں ماں اور بچوں کی اموات کی شرح باقی صوبے کے مقابلے میں زیادہ ہے۔”

    کوہستان کی خواتین کا کہنا تھا کہ ہم  وزیر اعلیٰ سے اپیل کریں گئے کہ وہ لوئر کوہستان اور باقی علاقے میں فوری طور پر LHWs پروگرام شروع کرنے کا حکم دیں حکام کے مطابق، اپر کوہستان اور کولائی پلاس میں LHWs پروگرام کے تحت مشکل سے دو فیصد کوریج ہے جس کا مقصد گھریلو اور کمیونٹی کی سطح پر صحت کے نظام کو مضبوط بنانا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوالدین کی عدم توجہی، کورونا وائرس کے بعد کمسن بہن بھائی اسکول نہیں گئے
    Next Article پنڈی کے تاریخی رمضان بازار کی رونقیں بحال
    Ume Roman

    Related Posts

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026

    کاپ 31 سربراہی اجلاس: وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

    نومبر 10, 2026

    بلوچستان میں رنگا رنگ ثقافتی و کاروباری میلے کا انعقاد، طلبہ کا منفرد انداز میں صلاحیتوں کا اظہار

    نومبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026
    باہمی تعاون

    کاپ 31 سربراہی اجلاس: وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

    نومبر 10, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں رنگا رنگ ثقافتی و کاروباری میلے کا انعقاد، طلبہ کا منفرد انداز میں صلاحیتوں کا اظہار

    نومبر 10, 2026
    حکومت

    کوہاٹ: غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 94 کلومیٹر علاقہ کلیئر

    نومبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026
    باہمی تعاون

    کاپ 31 سربراہی اجلاس: وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

    نومبر 10, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں رنگا رنگ ثقافتی و کاروباری میلے کا انعقاد، طلبہ کا منفرد انداز میں صلاحیتوں کا اظہار

    نومبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.