Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    حکومت

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»دلچسپ و عجیب»والدین کی عدم توجہی، کورونا وائرس کے بعد کمسن بہن بھائی اسکول نہیں گئے
    دلچسپ و عجیب مارچ 14, 2024

    والدین کی عدم توجہی، کورونا وائرس کے بعد کمسن بہن بھائی اسکول نہیں گئے

    مارچ 14, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Due to parental inattention, younger siblings did not go to school after the corona virus
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی سے تعلق رکھنے والے کم سن بہن بھائی ایان اور  انابیہ اپنی والدہ کی عدم توجہی کی وجہ سے کورونا وائرس کے بعد سے اسکول ہی نہ جا سکے۔

    ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق کے مطابق بچوں کی والدہ گزشتہ 10 سال سے دبئی میں ہے اور تقریباً 2 سال سے وطن واپس نہیں آئی، شوہر  راشد سے علیحدگی کے بعد دونوں میں بچوں کی حوالگی کا کیس چل رہا ہے اور  وہ بچے والد کے حوالے نہیں کر رہی بلکہ انہیں اپنی والدہ اور  بھائی کے ساتھ رکھا ہوا ہے۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق کا بتانا ہے کہ کورونا وائرس میں اسکول بند ہوئے تو بچوں کا اسکول ختم کرا دیا گیا تاہم کورونا وائرس ختم ہونے کے بعد سے اب تک بچے اسکول نہیں گئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئی ایم ایف ٹیم بیل آؤٹ جائزے کے لیے آج پاکستان پہنچے گی
    Next Article کوہستان میں خواتین صحت کی سہولیات سے محروم
    Ume Roman

    Related Posts

    پانچ دہائیوں کا انتظار ختم، اندور میں بیٹی کی آمد نے خاندان کو خوشیوں سے بھر دیا

    اگست 3, 2026

    کوئٹہ: خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش پر خاندان میں خوشی کی لہر

    جولائی 21, 2026

    امریکہ میں برفانی طوفان، 65 افراد ہلاک، ہزاروں پروازیں منسوخ

    جنوری 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    حکومت

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026
    پولیس

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    بھارت

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا، چاروں صوبوں کے اہم ترین افسران طلب

    ستمبر 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    حکومت

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.