Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نواز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا

    اگست 27, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کا نیا معاہدہ طے پا گیا

    اگست 27, 2026
    تعلیم

    سندھ کے نجی سکولوں کے لیے فائر سیفٹی کے حفاظتی اقدامات لازمی قرار

    اگست 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ترکیے نے ملک بھر میں انسٹاگرام کو بلاک کیوں کیا ہے؟
    بین الاقوامی اگست 2, 2024

    ترکیے نے ملک بھر میں انسٹاگرام کو بلاک کیوں کیا ہے؟

    اگست 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Why has Turkey blocked Instagram across the country?
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترکیے نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کو بلاک کردیا ہے۔

    غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق ترکیے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کو بلاک کرنےکی کوئی واضح وجہ نہیں ظاہر کی ہے،لیکن پورے ملک بھر میں انسٹاگرام موبائل ایپلیکیشن کو بھی بلاک کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ترکیے میں انسٹاگرام کو بلاک کرنےکا حکم ترک انفارمیشن ٹیکنالوجیز اورکیمونی کیشن اتھارٹی کی ویب سائٹ پر دیا گیا ہے۔

    ترکیے میں یہ اقدام بدھ کے دن ترک کمیونی کیشن عہدیدار فرحتین التون کے تبصروں کے بعد سے کیا گیا ہے جنہوں نے اسماعیل ہنیہ کے قتل پر تعزیتی پوسٹیں کو بلاک کرنے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر انہوں نے جاری بیان میں کہا تھا کہ یہ واضح طور پر سینسر شپ ہے،انسٹاگرام نے اپنی کارروائی کے لیے کسی بھی پالیسی کی خلاف ورزی کا حوالہ نہیں دیا ہے۔تاہم ترکیہ کی طرف سے انسٹاگرام پر پابندی یا التون کے تبصروں پر  میٹا کی طرف سے کسی قسم کا کوئی تبصرہ نہیں جاری کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکئی دن سے بند ناران جلکڈ روڈ کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
    Next Article اٹک:تھانہ صدر حسن ابدل میں تعینات پولیس کانسٹیبل کی پر اسرار ہلاکت
    Ume Roman

    Related Posts

    نواز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا

    اگست 27, 2026

    پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کا نیا معاہدہ طے پا گیا

    اگست 27, 2026

    سندھ کے نجی سکولوں کے لیے فائر سیفٹی کے حفاظتی اقدامات لازمی قرار

    اگست 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    نواز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا

    اگست 27, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کا نیا معاہدہ طے پا گیا

    اگست 27, 2026
    تعلیم

    سندھ کے نجی سکولوں کے لیے فائر سیفٹی کے حفاظتی اقدامات لازمی قرار

    اگست 27, 2026
    امن

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کامیاب کارروائیوں: وزیرداخلہ کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    اگست 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    اگست 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نواز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا

    اگست 27, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کا نیا معاہدہ طے پا گیا

    اگست 27, 2026
    تعلیم

    سندھ کے نجی سکولوں کے لیے فائر سیفٹی کے حفاظتی اقدامات لازمی قرار

    اگست 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.