Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں افغان طالبان کا گھر پر مارٹر گولے سے حملہ، 4 بھائی شہید،ایک زخمی

    مارچ 15, 2026
    کھیل

    تيسرا ون ڈے میچ، بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

    مارچ 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

    مارچ 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شاہراہ کاغان مہانڈری کے مقام سے ٹریفک اب تک بحال کیوں نہیں ہوئی؟
    خاص خبریں اگست 7, 2024

    شاہراہ کاغان مہانڈری کے مقام سے ٹریفک اب تک بحال کیوں نہیں ہوئی؟

    اگست 7, 2024Updated:اگست 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ میں آٹھ روز گزرنے کے باوجود بھی شاہراہ کاغان مہانڈری کے مقام سے ٹریفک کیلئے بحال نہ ہو سکی۔

    ذرائع کے مطابق شاہراہ کاغان کی بندش سے سیاحوں اور مقامی افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔لوگ انتہائی دشوار گزار راستوں سے گزر کر میلوں کا سفر طے کرنے پر مجبور ہیں۔این ایچ اے کے مطابق مہانڈری منور نالے پر اسٹیل برج تنصیب کا کام جاری ہے،جبکہ پل کو نصب کرنے کے لیے مزید پانچ سے چھ دن لگ سکتے ہیں۔اس کے ساتھ ہی دریائے کنہار کے پانی سے بننے والی جھیل کا پانی مسلسل بڑھنے لگا ہےجس کی وجہ سے شاہراہ کاغان اور مقامی ہوٹلز اور بازار کو شدید خطرہ لاحق ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد:پسند کی شادی کرنے پر جوڑے کو قتل کردیا گیا
    Next Article شوہر کا انوکھا فیصلہ،بیوی کی شادی اس کے بچپن کے دوست سے کروادی
    Ume Roman

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس روڈ میپ پر پیش رفت، 100 سے زائد سرکاری خدمات ڈیجیٹائز

    مارچ 15, 2026

    یو اے ای میں ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 25 غیر ملکی گرفتار

    مارچ 15, 2026

    ڈی آئی خان میں کروڑوں روپے مالیت کی 20 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتار

    مارچ 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں افغان طالبان کا گھر پر مارٹر گولے سے حملہ، 4 بھائی شہید،ایک زخمی

    مارچ 15, 2026
    کھیل

    تيسرا ون ڈے میچ، بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

    مارچ 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

    مارچ 15, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس روڈ میپ پر پیش رفت، 100 سے زائد سرکاری خدمات ڈیجیٹائز

    مارچ 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    گلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع

    مارچ 12, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک پر ہیکنگ کی کوشش بروقت ناکام بنا دی گئی

    مارچ 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں افغان طالبان کا گھر پر مارٹر گولے سے حملہ، 4 بھائی شہید،ایک زخمی

    مارچ 15, 2026
    کھیل

    تيسرا ون ڈے میچ، بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

    مارچ 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

    مارچ 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.