Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    انٹارکٹیکا کے نیچے کیا ہے؟ نئی نقشہ سازی میں پہاڑی وادیاں اور گہری کھائیاں سامنے آگئیں

    جنوری 18, 2026
    خاص خبریں

    کوہستان کرپشن اسکینڈل: جے یو آئی سے تعلق رکھنے والا ملزم ایبٹ آباد سے گرفتار

    جنوری 17, 2026
    خاص خبریں

    سعودی عرب کے غار سے ملنے والے 7 ممی شدہ چیتے، ماہرین کے لیے نئی امید

    جنوری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کون بنے گا ملک کا وزیراعظم؟ سیاسی جماعتوں نے جوڑتوڑ شروع کردی
    خاص خبریں فروری 12, 2024

    کون بنے گا ملک کا وزیراعظم؟ سیاسی جماعتوں نے جوڑتوڑ شروع کردی

    فروری 12, 2024Updated:فروری 12, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Who will become the country's prime minister Political parties started to manipulate
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    عام انتیحابات کے نتائج آنے کے بعد سیاسی جماعتوں نے جوڑتوڑ شروع کردی ۔مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے نمبرز گیم پوری کرنے کی کوششیںتیزکردیں۔

    نئی حکومت کی تشکیل کیلئے ن لیگ، پیپلزپارٹی، ق لیگ اور ایم کیوایم کے درمیان مشاورت کا سلسلہ جاری ہے اس حوالے سے مسلم لیگ ن کی پیپلزپارٹی اورایم کیو ایم سے ملاقاتیں۔ ذرائع کے مطابق آج بھی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات متوقع ۔ ےاد رہے کہ گزشتہ روز شہباز شریف کی قیادت میں لیگی وفد کی آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال اور مستقبل میں سیاسی تعاون پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

    تفصیلات کے مطابق لیگی قیادت نے وفاق میں حکومت بنانے کیلئے پیپلزپارٹی سے تعاون مانگ لیا جبکہ دونوں جماعتوں نے ملک کو سیاسی استحکام سے ہمکنار کرنے کیلئے تعاون کرنے پر اصولی اتفاق کیا۔ملاقات کے دوران قائدین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکثریت نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے، ہم عوام کو مایوس نہیں کریں گے۔

    ادھر مسلم لیگ ن نے وزارت عظمی کیلئے پیپلزپارٹی سے تعاون کی درخواست کر دی ہے جبکہ لیگی قیادت صدر پاکستان، سپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ کے عہدے پیپلز پارٹی کو دینے کیلئے تیار ہے۔ ن لیگ نے پاکستان پیپلز پارٹی کو وزیر اعلی بلوچستان سمیت وفاق اور پنجاب میں اہم وزارتوں کی بھی پیش کش کر دی۔

    پاکستان پیپلز پارٹی نے شہباز شریف کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری پوزیشن مضبوط ہے۔وزارت عظمی کیلئے تعاون کا فیصلہ بہت مشکل ہے ۔ہم اس پوزیشن میں ہیں کہ صدر پاکستان اور وزارت عظمی پیپلز پارٹی کے پاس رہے، ن لیگ ہمیں سپورٹ کرے۔ پی پی قیادت نے مزید کہا کہ اگر آپ صدر اور وزارت عظمی کیلئے ہمیں سپورٹ کرتے ہیں تو چیئرمین سینیٹ اور سپیکر شپ کیلئے آپ سے تعاون کر سکتے ہیں جس پر شہباز شریف نے درخواست کی کہ آپ ہماری تجاویز پر بھی غور کری

    Prime Minister سیاسی جماعتوں وزیراعظم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہمارے ارکان آزاد نہیں پارٹی مینڈیٹ لے کر آئیں ہیں، چھوڑ کر گئے تو عدالت جائینگے: گوہر خان
    Next Article انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ: آسٹرلیا نے بھارت کو شکست دے کر ورلڈ کپ جیت لیا
    Ume Roman

    Related Posts

    انٹارکٹیکا کے نیچے کیا ہے؟ نئی نقشہ سازی میں پہاڑی وادیاں اور گہری کھائیاں سامنے آگئیں

    جنوری 18, 2026

    کوہستان کرپشن اسکینڈل: جے یو آئی سے تعلق رکھنے والا ملزم ایبٹ آباد سے گرفتار

    جنوری 17, 2026

    سعودی عرب کے غار سے ملنے والے 7 ممی شدہ چیتے، ماہرین کے لیے نئی امید

    جنوری 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    انٹارکٹیکا کے نیچے کیا ہے؟ نئی نقشہ سازی میں پہاڑی وادیاں اور گہری کھائیاں سامنے آگئیں

    جنوری 18, 2026
    خاص خبریں

    کوہستان کرپشن اسکینڈل: جے یو آئی سے تعلق رکھنے والا ملزم ایبٹ آباد سے گرفتار

    جنوری 17, 2026
    خاص خبریں

    سعودی عرب کے غار سے ملنے والے 7 ممی شدہ چیتے، ماہرین کے لیے نئی امید

    جنوری 17, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں علما اور مساجد کی انتظامیہ کی پروفائلنگ کی شدید مذمت

    جنوری 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 8, 2026

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    خاص خبریں

    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن…

    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    انٹارکٹیکا کے نیچے کیا ہے؟ نئی نقشہ سازی میں پہاڑی وادیاں اور گہری کھائیاں سامنے آگئیں

    جنوری 18, 2026
    خاص خبریں

    کوہستان کرپشن اسکینڈل: جے یو آئی سے تعلق رکھنے والا ملزم ایبٹ آباد سے گرفتار

    جنوری 17, 2026
    خاص خبریں

    سعودی عرب کے غار سے ملنے والے 7 ممی شدہ چیتے، ماہرین کے لیے نئی امید

    جنوری 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.