Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بھارت کی بڑی شکست، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض قسط کی منظوری دیدی

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    بھارتی حملوں میں 33 افراد شہید اور 74 زخمی ہوئے،ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لئے ریلی،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

    مئی 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»کشمیری عوام کے لیے جتنا بھی ریلیف دیا جائے، وہ کم ہے، امیرمقام
    فیچرڈ دسمبر 28, 2024

    کشمیری عوام کے لیے جتنا بھی ریلیف دیا جائے، وہ کم ہے، امیرمقام

    دسمبر 28, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Whatever relief is given to the Kashmiri people, it is less, Amir maqam
    پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کا ایک مضبوط حامی ہے، وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد میں وزارت تعلیم کے زیر انتظام تقریب سےخطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام  نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر وزیر اعظم شہباز شریف کا جرأت مندانہ موقف کشمیر کے کاز کو لیکر پاکستان کے غیر متزلزل عزم اور دیرینہ تنازعہ کے منصفانہ اور پرامن حل کی خواہش کا بھرپور اظہار کرتا ہے ۔

    وفاقی وزیر امیر مقام نے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز  ایف ایٹ ون میں وفاقی وزارت تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے زیر اہتمام دو روزہ تقریب بعنوان "کشمیر جنت نظیر” کی افتتاحی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب

    انہوں نے کہا کہ کشمیر جنت نظیر، قدرتی حسن اور ثقافتی ورثے کا گہوارہ ہے،کشمیری ثقافت دنیا کی قدیم ترین اور خوبصورت ثقافتوں میں سے ایک ہے،کشمیری ورثہ، بدھ مت اور اسلامی تہذیب کا خوبصورت امتزاج ہے ۔

    امیر مقام نے کہا کہ کشمیری عوام کا عزم، ثقافتی ورثے کی حفاظت کی مثال،پاکستانی سرحدوں کی حفاظت میں کشمیریوں کا کردار بے نظیر ہے، پاکستان اور کشمیر کا رشتہ مضبوط ہے، کشمیر کے لوگ ہمیشہ پاکستان کی حفاظت میں شامل رہے ہیں ۔

    وفاقی وزیر نے کہا کہ کشمیریوں کی قربانیاں پاکستان کی سرحدوں کو محفوظ بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں،کشمیری عوام نے پاکستان کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے، اس کا اعتراف ضروری ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے کشمیریوں کی قربانیاں ہمارے لیے فخر کا باعث ہیں، پاکستان اور کشمیر کا رشتہ مضبوط ہے، کشمیری عوام ہمیشہ سے پاکستان کی سرحدوں کے نگہبان ہیں ۔

    وزارت تعلیم کے زیر انتظام وادی کشمیر کی ثقافت اور خوبصورتی کو اجاگر کرنے کےلیے اس رنگا رنگ تقریب اور فیسٹیول کا انعقاد، انتہائی قابلِ تحسین اقدام ہے ۔

    امیر مقام کا کہنا تھا کہ بہت سے مشکل چیلنجز کا سامنا کرنے کے باوجود پاکستان کبھی بھی دنیا میں کشمیریوں کے جائز مقصد کی وکالت کرنے سے پیچھے نہیں ہٹا، ایسے پروگرام امید کی کرن اور عملی اقدام کی دعوت کے طور پر کام کرتے ہیں ۔

    اس موقع پر مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما راجہ ظفر الحق، اے پی ایچ سی کے کنوینر غلام محمد صفی، صدر مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر, سیکرٹری برائے وفاقی تعلیم محی الدین وانی اور دیگر سرکردہ سیاسی و آل پارٹیز حریت کانفرنس کی قیادت نے شرکت کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں استحکام اور انصاف کیلئے فوری اور فیصلہ کن اقدام ضروری ہے،خواجہ آصف
    Next Article کرم قبائلی تنازع؛ فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کردیے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بھارتی حملوں میں 33 افراد شہید اور 74 زخمی ہوئے،ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 9, 2025

    آزاد کشمیر میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لئے ریلی،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

    مئی 9, 2025

    بھارت کی ایل او سی پر گولہ باری،مزید 5شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی بھارتی پوسٹیں تباہ

    مئی 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بھارت کی بڑی شکست، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض قسط کی منظوری دیدی

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    بھارتی حملوں میں 33 افراد شہید اور 74 زخمی ہوئے،ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لئے ریلی،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    بھارت کی ایل او سی پر گولہ باری،مزید 5شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی بھارتی پوسٹیں تباہ

    مئی 9, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بھارت کی بڑی شکست، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض قسط کی منظوری دیدی

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    بھارتی حملوں میں 33 افراد شہید اور 74 زخمی ہوئے،ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لئے ریلی،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

    مئی 9, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.