Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع

    اکتوبر 19, 2026
    پولیس

    دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے جدید بکتر بند گاڑیاں پشاور پولیس کو موصول

    اکتوبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ہم نے فوج کا ایسا چیف بنایا جس نے بھارت کو منہ توڑجواب دیا، صدر آصف علی زرداری
    فیچرڈ دسمبر 27, 2025

    ہم نے فوج کا ایسا چیف بنایا جس نے بھارت کو منہ توڑجواب دیا، صدر آصف علی زرداری

    دسمبر 27, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    We created an army chief who gave a befitting reply to India, President Asif Ali Zardari
    گر کوئی ہمارے گریبان میں ہاتھ ڈالے گا توبھارت کی طرح اسے ماریں گے، گڑھی خدابخش میں جلسہ سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے فوج کا ایسا چیف بنایا جس نے بھارت کو منہ توڑجواب دیا، نریندرمودی کوپتا چل گیا جنگ کوئی کھیل نہیں ہے، پاکستانی اپنا دفاع کرنا جانتےہیں، شکرکرو ابھی ہم نےتمہارا لحاظ کیا ورنہ تمہارا وکرم جہاز بھی گرا دیتے ۔

    گڑھی خدا بخش میں بے نظیر کی 18 ویں برسی کے موقع پر عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ تمام جیالوں کو گڑھی خدابخش میں خوش آمدید کہتا ہوں ۔

    اُنہوں نے کہا کہ پاکستان قیامت تک چلتا رہےگا، ہم نے فوج کا ایسا چیف بنایا جس نے بھارت کو منہ توڑجواب دیا، نریندرمودی کوپتا چل گیا جنگ کوئی کھیل نہیں ہے، پاکستانی اپنا دفاع کرنا جانتےہیں، شکرکرو ابھی ہم نےتمہارا لحاظ کیا ورنہ تمہارا وکرم جہاز بھی گرا دیتے ۔

    صدرِ مملکت کا کہنا تھا کہ یاد رکھو یہاں پیپلزپارٹی اور بھٹو کے وارث بیٹھے ہوئےہیں، ہم خود بھی لڑنےکو تیار ہیں، مادرِ وطن کوبچانے کے لیے یہ بھول جاؤ، روٹی ہوگی ،گولی ہوگی، یہ بھول جاؤ ہم  تمہیں گولیاں ماریں گے، نریندر مودی!چاردن تمہاری ٹانگیں کھڑی نہیں ہوسکیں ۔

    آصف زرداری نے کہا کہ وہ دل گردہ کہاں سےلاؤگےجوہمارے آرمی چیف،ایئرفورس چیف کا ہے، میرے ملٹری سیکرٹری نےبتایا سرجنگ شروع ہوگئی ہے، میرے ملٹری سیکرٹری نے کہا بنکرمیں چلے جائیں میں نے کہا شہادت آئی تویہاں ہی آئےگی ۔

    اُن کا کہنا تھا کہ جب بھی دھرتی ماں کوضرورت ہوگی توجان لڑادیں گے، میں جب جیلوں میں گیا تو کہا اِن مسائل کا خود ہی مقابلہ کروں گا، پیپلزپارٹی دشمنوں کےلیےتنہا ہی کافی ہے، جہاں بی بی نےکہا تھا وہاں پر جھنڈا لگایا تھا ۔

    صدرِ مملکت نے مزید کہا کہ ہم کسی ملک سے لڑنا نہیں چاہتے،اگر کوئی ہمارے گریبان میں ہاتھ ڈالے گا توبھارت کی طرح اسے ماریں گے، ہمارا ایسا چیف بیٹھا ہےجو ان کو چنےچبا دے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد: نو تعمیر شدہ دوتار سپورٹس گراونڈ میں شاندار جشنِ نیزہ بازی کا انعقاد
    Next Article انڈر 19 تین ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلےکے بعد شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاق کے ساتھ اب ہمارے اختلافات نہیں ہوں گے، سب صوبوں کے ساتھ چلیں گے: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 19, 2026

    بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    اکتوبر 19, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع

    اکتوبر 19, 2026
    پولیس

    دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے جدید بکتر بند گاڑیاں پشاور پولیس کو موصول

    اکتوبر 19, 2026
    حکومت

    وفاق کے ساتھ اب ہمارے اختلافات نہیں ہوں گے، سب صوبوں کے ساتھ چلیں گے: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع

    اکتوبر 19, 2026
    پولیس

    دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے جدید بکتر بند گاڑیاں پشاور پولیس کو موصول

    اکتوبر 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.