Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر میں ٹیلی مواصلات کے درپیش مسائل کے حل کی کوششیں کی جا رہی ہیں، کمشنر آئی آر ڈی منصور قادر ڈار

    مئی 24, 2025
    خاص خبریں

    خضدار واقعے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے، ترجمان پاک فوج، سیکریٹری داخلہ

    مئی 23, 2025
    قومی خبریں

    لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دے کر پی ایس ایل 10 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    مئی 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بھارت سے 1971 کی جنگ کا بدلہ لے لیا،وزیراعظم شہبازشریف کا مظفرآباد میں تقریب سے خطاب
    خاص خبریں مئی 22, 2025

    بھارت سے 1971 کی جنگ کا بدلہ لے لیا،وزیراعظم شہبازشریف کا مظفرآباد میں تقریب سے خطاب

    مئی 22, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    We have taken revenge from India for the 1971 war, says Prime Minister Shehbaz Sharif
    مودی سرکار پاکستان پر دوبارہ حملہ آور ہونے کے لیے سو بار سوچے گی، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت سے 1971 کی جنگ کا بدلہ لے لیا، آرمی چیف نے مجھے فون کرکے پیغام دیا کہ بھارت سیز فائر کرنے یعنی گھٹنے ٹیکنے کے لیے تیار ہے ۔

    مظفر آباد میں بھارتی حملے میں شہید اور زخمی افراد کے اہل خانہ میں رقومات کے چیکس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ چند دن قبل پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایسی جنگ چھڑی جو کسی بھی وقت خطرناک رخ اختیار کرسکتی تھی جس کے نتائج بھیانک ہوتے ۔

    اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف نے شہید کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے اور زخمیوں کو دس سے بیس لاکھ روپے دیے،وزیراعظم نے کہا کہ  جو لوگ رہ گئے ہیں انہیں بھی زرتلافی مل جائے گا ۔

    انہوں نے کہا کہ ہم نے پوری دنیا کو باور کرایا کہ یہ جھوٹا الزام ہے اور سازش کا حصہ ہے جو خطے کے امن کو برباد کرسکتا ہے، چنانچہ ہم نے واقعے کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ اور تعاون کی پیشکش کی مگر ہندوستان کو یہ ہضم نہ ہوا اور اس نے آزاد کشمیر اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ جواب میں پاکستان نے نہتے شہریوں کے بجائے بھارتی کے چھ جہاز گرائے جن میں رافیل اور مگ 29 شامل تھے، الفتح میزائل نے ہندوستان کو چھٹی کا دودھ یاد دلایا، مگر ہندوستان باز نہ آیا اور پاکستان پر حملے جاری رکھے، ہندوستان کو غرور تھا کہ دنیا کی طاقتیں اس کے ساتھ کھڑی ہوگئیں مگر ایسا نہ ہوا ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے جوابی حملے کے بعد آرمی چیف نے مجھے فون کرکے پیغام دیا کہ بھارت سیز فائر کرنے یعنی گھٹنے ٹیکنے کے لیے تیار ہے، اب مودی سرکار پاکستان پر دوبارہ حملہ آور ہونے کے لیے سو بار سوچے گی، ہماری تینوں افواج مل کر بھارت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی کے گرلز سیکنڈری سکول میں آئس کے استعمال کا انکشاف
    Next Article سيد عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل کے اعزاز سے نواز دیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد کشمیر میں ٹیلی مواصلات کے درپیش مسائل کے حل کی کوششیں کی جا رہی ہیں، کمشنر آئی آر ڈی منصور قادر ڈار

    مئی 24, 2025

    خضدار واقعے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے، ترجمان پاک فوج، سیکریٹری داخلہ

    مئی 23, 2025

    ایبٹ آباد:پولیس کے شہید ہیڈکانسٹیبل وسیم شہزاد کی نماز جنازہ ادا

    مئی 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر میں ٹیلی مواصلات کے درپیش مسائل کے حل کی کوششیں کی جا رہی ہیں، کمشنر آئی آر ڈی منصور قادر ڈار

    مئی 24, 2025
    خاص خبریں

    خضدار واقعے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے، ترجمان پاک فوج، سیکریٹری داخلہ

    مئی 23, 2025
    قومی خبریں

    لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دے کر پی ایس ایل 10 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    مئی 23, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد:پولیس کے شہید ہیڈکانسٹیبل وسیم شہزاد کی نماز جنازہ ادا

    مئی 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر میں ٹیلی مواصلات کے درپیش مسائل کے حل کی کوششیں کی جا رہی ہیں، کمشنر آئی آر ڈی منصور قادر ڈار

    مئی 24, 2025
    خاص خبریں

    خضدار واقعے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے، ترجمان پاک فوج، سیکریٹری داخلہ

    مئی 23, 2025
    قومی خبریں

    لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دے کر پی ایس ایل 10 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    مئی 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.