Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خانپور ڈیم میں پانی صرف 9 فٹ باقی، راولپنڈی اور اسلام آباد میں بحران کا خطرہ
    خاص خبریں جون 19, 2025

    خانپور ڈیم میں پانی صرف 9 فٹ باقی، راولپنڈی اور اسلام آباد میں بحران کا خطرہ

    جون 19, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور: خانپور ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک کم ہو گئی ہے، اور اب ذخیرہ صرف 9 فٹ رہ گیا ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1919 فٹ پر پہنچ گئی ہے، جبکہ اس کا ڈیڈ لیول 1910 فٹ ہے، یعنی صرف 9 فٹ کا فرق باقی ہے۔

    ترجمان نے مزید بتایا کہ پانی کی آمد انتہائی کم ہو کر صرف 25 کیوسک رہ گئی ہے، جس سے نہ صرف آبی ذخائر میں کمی واقع ہو رہی ہے بلکہ آبی حیات کو بھی شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔

    پانی کی اس کمی کے باعث خیبرپختونخواہ اور پنجاب کو زرعی اراضی کی آبپاشی کے لیے پانی کی فراہمی مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے سی ڈی اے اور راولپنڈی شہر کو اس وقت صرف 50 کیوسک پانی فراہم کیا جا رہا ہے، جو ضرورت سے کہیں کم ہے۔

    ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ اگر بارشیں مزید نہ ہوئیں تو راولپنڈی اور اسلام آباد میں پانی کا بحران مزید شدت اختیار کر لے گا۔ شہری علاقوں میں پہلے ہی پانی کی قلت محسوس کی جا رہی ہے، اور اگر صورتحال برقرار رہی تو شدید مسائل جنم لے سکتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر کی ملاقات، ایران اسرائیل کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال
    Next Article عطا آباد جھیل میں سیوریج کا معاملہ: غیرملکی سیاح کی ویڈیو پر ہوٹل سیل، 15 لاکھ روپے جرمانہ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025
    پوٹھوہار

    بدعنوانی اور کرپشن میں ملوث ایف آئی اے کے 2 اہلکار گرفتار

    جولائی 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں…

    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.