Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا

    جنوری 16, 2026
    کھیل

    گلگت بلتستان کے ہنزہ میں قراقرم ونٹر گیمز کا کامیاب انعقاد، صوبے بھر کے کھلاڑیوں کی شرکت

    جنوری 16, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»واہ کینٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
    پوٹھوہار اگست 6, 2024

    واہ کینٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

    اگست 6, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Wah Kent Police crack down on drug dealers
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر واہ کینٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ 2ملزمان سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی گئی اور  ایک ملزم سے 30 لیٹر شراب بھی برآمد کی گئی ہے۔اس کے ساتھ ہی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

    سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر واہ کینٹ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان گرفتار کر لیے ہیں۔ ملزم عمر عامر سے 1 کلو 400 گرام چرس برآمد ہوئی،ملزم حمید سے 1 کلو 440 گرام چرس برآمد اور جبکہ ملزم سعید گل سے 30 لیٹر شراب برآمد کی گئی ہے۔سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کے مطابق ملزمان کو سخت سزا دلوائی جائے گی منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھے گئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ:مہانڈری میں بننے والی جھیل کی سطح مسلسل بلند ہونے لگی
    Next Article مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا 12ویں روز بھی جاری
    Ume Roman

    Related Posts

    اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا

    جنوری 16, 2026

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

    جنوری 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا

    جنوری 16, 2026
    کھیل

    گلگت بلتستان کے ہنزہ میں قراقرم ونٹر گیمز کا کامیاب انعقاد، صوبے بھر کے کھلاڑیوں کی شرکت

    جنوری 16, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

    جنوری 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 8, 2026

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    خاص خبریں

    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن…

    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی بڑی کارروائی، بین الصوبائی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام ،دو ملزمان گرفتار

    جنوری 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا

    جنوری 16, 2026
    کھیل

    گلگت بلتستان کے ہنزہ میں قراقرم ونٹر گیمز کا کامیاب انعقاد، صوبے بھر کے کھلاڑیوں کی شرکت

    جنوری 16, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.