Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ایران احتجاج کے امکانات کے پیش نظر اقدامات

    مارچ 1, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»امریکا کو پاکستانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر تشویش ہے: جان کربی
    بین الاقوامی فروری 16, 2024

    امریکا کو پاکستانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر تشویش ہے: جان کربی

    فروری 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    US is concerned about allegations of alleged rigging in Pakistani elections John Kirby
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر تشویش ہے۔

    پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل جان کربی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں الیکشن کے دوران ووٹرز کو ڈرانے دھمکانے سے متعلق کچھ رپورٹس کا سنا ہے۔ ووٹ ابھی بھی گنے جا رہے ہیں اور عالمی مبصرین جائزہ لے رہے ہیں۔

    ترجمان نیشنل سکیورٹی کونسل کا کہنا تھا ہم اس چیز کو بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں۔ہم فکر مند ہیں اور ان رپورٹس کے بارے میں خدشات کا اظہار کرتے ہیں جو پاکستان سے ڈرانے دھمکانے، رائے دہندگان کو دبانے اور اس طرح کی چیزوں کے حوالے سے سنی ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی نے پارٹی رہنماؤں کے ذریعے امریکا کے لئے خصوصی پیغام جاری کیا ۔ جس میں انہوں نے مطالبہ کیا تھا کہ امریکا پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات 2024کے دوران مبینہ دھاندلی پر آواز اٹھائے۔

    alleged rigging John Kirby Pakistani elections پاکستانی انتخابات دھاندلی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں حالیہ عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
    Next Article پاکستان تحریک انصاف کی ٹیم کا آج جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات کا امکان
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ایران احتجاج کے امکانات کے پیش نظر اقدامات

    مارچ 1, 2026

    امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ایران احتجاج کے امکانات کے پیش نظر اقدامات

    مارچ 1, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ایران احتجاج کے امکانات کے پیش نظر اقدامات

    مارچ 1, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.