Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ٹیکنالوجی

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    خاص خبریں

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسلام آباد:پاکستان کی میزبانی میں امریکہ اور ایران کے درمیان خوشگوار ماحول میں مذاکرات
    خاص خبریں اپریل 11, 2026

    اسلام آباد:پاکستان کی میزبانی میں امریکہ اور ایران کے درمیان خوشگوار ماحول میں مذاکرات

    اپریل 11, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad: Talks between the US and Iran held in a cordial atmosphere hosted by Pakistan
    دنیا بھر کی نظریں اسلام آباد میں ہو رہے ان اہم مذاکرات کے نتائج پر مرکوز ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کی میزبانی میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہوا جہاں مذاکرات کے کئی دور خوشگوار ماحول میں ہائے، ذرائع کے مطابق مذاکرات کے دو سے زائد دور خوشگوار ماحول میں مکمل کئے گئے اور اب آج اتوار کو بھی مذاکرات جاری رہیں گے ۔

    اسلام آباد: امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں مذاکرات ہو رہے ہیں جہاں دونوں فریقین کشیدگی کے بعد پہلی بار براہ راست ایک میز پر بیٹھے ہیں ۔

    سرکاری میڈیا کے مطابق اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان تاریخ ساز امن مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے جہاں دونوں فریقین کشیدگی کے بعد پہلی بار براہ راست ایک میز پر بیٹھے ہیں، خوشگوار ماحول میں تفصیلی بات چیت کی ۔

     اعلیٰ سطح کے وفود کی آمد پاکستان کی مؤثر سفارت کاری اور عالمی قیادت کے مثبت بیانات نے جنگ بندی اور خطے میں پائیدار امن کی امید کو مزید تقویت دی ہے جبکہ دنیا کی نظریں ان اہم مذاکرات کے نتائج پر مرکوز ہیں ۔

    اسلام آباد مذاکرات میں امریکی وفد کی سربراہی نائب صدر جے ڈی وینس کر رہے ہیں، جس میں ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی سٹیو وٹکوف شامل ہیں ۔

    ایرانی وفد پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف کی سربراہی میں وزیرخارجہ عباس عراقچی اور دیگر رہنماؤں پر مشتمل وفد مذاکرات میں شریک ہے ۔

    رپورٹس کے مطابق ایران اور امریکہ کی معاشی، سیاسی اور قانونی ٹیکنیکل کمیٹیاں بھی ملاقاتیں کر رہی ہیں اور مذاکرات میں دونوں اطراف سے ان کے ماہرین بھی شرکت کر رہے ہیں ۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات کئ کئی دور ہوئے اور یہ مذاکرات اتوار کو بھی جاری رہنے کا امکان ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وفد کی ملاقات ،وزیرعظم کا خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرنےکے عزم کا اعادہ
    Next Article ایران امریکا مذاکرات ختم، پاکستان نے انتہائی بھرپور، مخلصانہ اور نہایت پیشہ ورانہ کوششیں کیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ٹیکنالوجی

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    خاص خبریں

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم

    ستمبر 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    امن

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ٹیکنالوجی

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    خاص خبریں

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.