Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال

    جنوری 29, 2026
    بین الاقوامی

    بھارت میں نیپاہ وائرس کا پھیلاؤ، پاکستان میں ہائی الرٹ جاری

    جنوری 29, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ میں برفانی طوفان، 65 افراد ہلاک، ہزاروں پروازیں منسوخ

    جنوری 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»اپر چترال میں افغان انخلاء کمیٹی کا آخری اجلاس، افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے 6 فروری حتمی تاریخ مقرر
    چترال جنوری 29, 2026

    اپر چترال میں افغان انخلاء کمیٹی کا آخری اجلاس، افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے 6 فروری حتمی تاریخ مقرر

    جنوری 29, 2026Updated:جنوری 29, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Upper Chitral sets Feb 6 deadline for Afghan refugees’ repatriation
    افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق تمام انتظامات ہر صورت 6 فروری سے قبل مکمل کیے جائیں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اپر چترال میں افغان مہاجرین کے انخلاء کے سلسلے میں افغان انخلاء کمیٹی کا اہم اور آخری اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد انور کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں افغان باشندوں کی واپسی سے متعلق اب تک ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

    اجلاس کے دوران کمیٹی کی جانب سے بتایا گیا کہ فائنل مرحلے کے لیے افغان مہاجرین کا تازہ ترین ڈیٹا مکمل طور پر تیار کر لیا گیا ہے، تاہم پولیس کی جانب سے مطلوبہ تعاون اور نفری کی عدم دستیابی کے باعث انخلاء کے عمل میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

    اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد انور نے کمیٹی کے تمام اراکین اور پولیس حکام کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق تمام انتظامات ہر صورت 6 فروری سے قبل مکمل کیے جائیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ مقررہ تاریخ کے بعد کسی قسم کا عذر یا کوتاہی قابل قبول نہیں ہوگی۔

    ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے خبردار کیا کہ اگر انخلاء کے عمل میں غفلت یا تاخیر پائی گئی تو ذمہ دار سرکاری اہلکاروں اور پولیس افسران کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے احکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے تاکہ انخلاء کا عمل پرامن اور منظم انداز میں مکمل کیا جا سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمصری دارالافتاء نے قرآن حکیم کی تفسیر کیلئے مصنوعی ذہانت ایپلی کیشنز کا استعمال شرعاً ممنوع قرار دیدیا
    Next Article امریکہ میں برفانی طوفان، 65 افراد ہلاک، ہزاروں پروازیں منسوخ
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال

    جنوری 29, 2026

    بھارت میں نیپاہ وائرس کا پھیلاؤ، پاکستان میں ہائی الرٹ جاری

    جنوری 29, 2026

    امریکہ میں برفانی طوفان، 65 افراد ہلاک، ہزاروں پروازیں منسوخ

    جنوری 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال

    جنوری 29, 2026
    بین الاقوامی

    بھارت میں نیپاہ وائرس کا پھیلاؤ، پاکستان میں ہائی الرٹ جاری

    جنوری 29, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ میں برفانی طوفان، 65 افراد ہلاک، ہزاروں پروازیں منسوخ

    جنوری 29, 2026
    چترال

    اپر چترال میں افغان انخلاء کمیٹی کا آخری اجلاس، افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے 6 فروری حتمی تاریخ مقرر

    جنوری 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال

    جنوری 29, 2026
    بین الاقوامی

    بھارت میں نیپاہ وائرس کا پھیلاؤ، پاکستان میں ہائی الرٹ جاری

    جنوری 29, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ میں برفانی طوفان، 65 افراد ہلاک، ہزاروں پروازیں منسوخ

    جنوری 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.