Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مارچ 19, 2026
    بین الاقوامی

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»افغانستان کی جانب سے چترال سمیت پاک افغان بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کے بھرپور جواب میں طالبان متعدد لاشیں اور پوسٹیں چھوڑ کر فرار
    خاص خبریں اکتوبر 11, 2025

    افغانستان کی جانب سے چترال سمیت پاک افغان بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کے بھرپور جواب میں طالبان متعدد لاشیں اور پوسٹیں چھوڑ کر فرار

    اکتوبر 11, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Unprovoked firing by Afghanistan on the Pak-Afghan border, including Chitral, prompting a strong response from the Pakistan Army, which resulted in the Taliban fleeing, leaving behind numerous bodies and posts.
    پاک فوج کی بھرپور جواب کارروائی کے بعد افغان طالبان کئی لاشیں اور پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہو گئے، ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چترال سمیت خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی طرف سے بِلا اشتعال فائرنگ پر پاک فوج نے بھرپور جواب دیتے ہوئے کئی چیک پوسٹوں کو تباہ کردیا، افغان طالبان کئی لاشیں اور پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہو گئے ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز نے خیبر پختونخوا میں پاک افغان سرحد انگور اڈا، باجوڑ، کرم، دیر اور چترال میں بلا اشتعال فائرنگ کی، ذرائع کے مطابق افغانستان کی جانب سے بلوچستان میں بارام چاہ کی سرحد پر بھی شدید فائرنگ کی گئی ۔

    سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کی شدید فائرنگ کا مقصد خوارج کی تشکیلوں کو بارڈر پار کروانا بھی تھا، جسے پاک فوج نے فوری طور پر ناکام بناتے ہوئے بھرپور جوابی کارروائی کی ہے ۔

    سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی فوج کی چوکس اور مستعد پوسٹوں کی جانب سے تیزی کے ساتھ بھرپور اور شدید جواب دیا گیا، پاک فوج نے فوری طور پر شدید رد عمل دیتے ہوئے متعدد افغانی پوسٹوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا ۔

    ذرائع کے مطابق پاکستان کی بروقت کارروائی سے افغانستان کی متعدد بارڈر پوسٹیں تباہ، درجنوں افغان فوجی اور خارجی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق طالبان اپنی متعدد پوسٹیں چھوڑ کر بھی فرار، لاشیں بکھری ہوئی ہیں، افغانستان کی جانب سے یہ جارحیت اُس وقت کی جا رہی ہے جب افغان وزیر خارجہ ہندوستان کا دورہ کر رہا ہے ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز کی جانب سے  پاک افغان بارڈر کے قریب موجود خوارج اور داعش کے دہشت گرد کیمپوں اور ٹھکانوں کو انتہائی مہارت کے ساتھ نشانہ بنایا جاررہا ہے جبکہ افغان فورسز کئی علاقوں سے پسپائی اختیار کر چکی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد: تھانہ کینٹ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، خاتون گرفتار
    Next Article چترال سمیت دیگر پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا مؤثر جواب ، متعدد افغان فوجی ہلاک، کئی پوسٹیں تباہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مارچ 19, 2026

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    کسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مارچ 19, 2026
    بین الاقوامی

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026
    اسلام آباد

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی

    مارچ 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مارچ 19, 2026
    بین الاقوامی

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.