Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ
    بین الاقوامی اکتوبر 10, 2025

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Unidentified bombers carry out airstrike in Afghan capital Kabul
    گاڑی خاکستر ہو کر رہ گئی، لیکن یہ واضح نہیں کہ مفتی نور ولی زندہ ہیں یا ہلاک ہوئے،ذرائع/ فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    افغانستان کے دارالحکومت کابل سمیت دیگر شہروں میں گزشتہ رات نامعلوم بمبار طیاروں نے شدید حملہ کیا ہے، ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ بم دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں تاہم جانی نقصان نہیں ہوا ۔

    حملے کا نشانہ شہید عبدالحق انٹر سیکشن کے قریب ایک بکتر بند گاڑی تھی، جو ٹی ٹی پی (تحریک طالبان پاکستان) کے رہنما مفتی نور ولی کو لے جا رہی تھی ۔

    رپورٹس کے مطابق گاڑی خاکستر ہو کر رہ گئی، لیکن یہ واضح نہیں کہ مفتی نور ولی زندہ ہیں یا ہلاک ہوئے،  نور ولی کے قتل کی متضاد اطلاعات سامنے آ رہی ہیں جبکہ کالعدم ٹی ٹی پی کے بعض کمانڈرز کی ہلاکت کی اطلاعات بھی موجود ہیں ۔

    پاکستانی فوج سے منسلک سوشل میڈیا صفحات نے دعویٰ کیا کہ ان کے دستوں نے کابل میں مفتی نور ولی کی گاڑیوں کے قافلے کو نشانہ بنایا ۔

    اطلاعات ہیں کہ یہ حملے کابل کے ساتھ ساتھ پکتیکا، خوست اور ننگز ہار بھی کئے گئے ہیں جہاں کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی
    Next Article ترجمان پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کے پیچھے وجوہات بتادیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025

    اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش حملہ، 12 افراد شہید، 27 سے زائد زخمی

    نومبر 11, 2025

    وانا کیڈٹ کالج میں موجود 3 دہشتگردوں کے افغانستان سے رابطے، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری

    نومبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    واناکیڈٹ کالج میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، تمام دہشتگرد ہلاک، 650 کیڈٹس اور اساتذہ بحفاظت ریسکیو

    نومبر 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ڈی آئی جی ہزارہ کی جانب سے ٹرانسفر ہونیوالے ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے ڈی پی اوز کے اعزاز میں عشائیہ

    نومبر 7, 2025
    خاص خبریں

    وانا کیڈٹ کالج میں موجود 3 دہشتگردوں کے افغانستان سے رابطے، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری

    نومبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.