Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کی مشکلات میں مزید اضافہ، اشتہاری اور مقدمات میں مطلوب رہنماؤں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد میں طلباء گروپوں میں تصادم، 4 زخمی، ادارہ بند

    ستمبر 10, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی تعلیمی بورڈ کے انٹر نتائج کا اعلان، پری میڈیکل میں عمارہ اظہر پہلی پوزیشن پر

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»برطانیہ: غیر ملکی طالبعلموں کیلئے ویزا قوانین مزید سخت
    بین الاقوامی جنوری 3, 2024

    برطانیہ: غیر ملکی طالبعلموں کیلئے ویزا قوانین مزید سخت

    جنوری 3, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    برطانیہ: غیر ملکی طالبعلموں کیلئے ویزا قوانین مزید سخت
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    برطانیہ نے غیر ملکی طالبعلموں کے لیے سخت ویزا قوانین کا اعلان کر دیا ہے۔

    1 جنوری 2024 کے بعد بیرون ملک سے آنے والے غیر ملکی طالبعلم اپنے خاندان کو برطانیہ نہیں لاسکیں گے۔

    جیمز کلیورلی (برطانوی وزیر داخلہ)  کی جانب سے یہ بتایا گیا کہ یکم جنوری سے اس پابندی کا اطلاق ہوگیا ہے۔ ان کا  مزید کہنا تھا  کہ خاندان کو اپنے ہمراہ لانے لانے کی پابندی کا سامنا ان طالبعلموں کو نہیں ہوگا جو پوسٹ گریجویٹ ریسرچ کورسز کر رہے ہیں یا حکومتی اسکالر شپ پر برطانیہ میں زیر تعلیم ہیں۔

    اس پابندی کا ابتدائی اعلان مئی 2023 میں کیا گیا تھا اور اب اس کا اطلاق ہوا ہے۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ  اس پابندی سے وہ یونیورسٹیاں متاثر ہوں گی جو غیر ملکی طالبعلموں کی فیس پر انحصار کرتی ہیں جبکہ اس سے بین الاقوامی سطح پر برطانوی ساکھ کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے یکم جنوری کو ایک ایکس پوسٹ میں بتایا کہ ‘آج سے یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم غیر ملکی طالبعلم اپنے خاندان کے افراد کو برطانیہ نہیں لاسکیں گے’۔

    foreign students Visa rules
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کے مختلف شہروں میں شدید زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ
    Next Article جڑواں بہن بھائی جن کی عمر میں ایک سال کا فرق
    Ume Roman

    Related Posts

    پی ٹی آئی کی مشکلات میں مزید اضافہ، اشتہاری اور مقدمات میں مطلوب رہنماؤں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 10, 2026

    ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد میں طلباء گروپوں میں تصادم، 4 زخمی، ادارہ بند

    ستمبر 10, 2026

    پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ کا اعلان، پولیو مہم کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا

    ستمبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کی مشکلات میں مزید اضافہ، اشتہاری اور مقدمات میں مطلوب رہنماؤں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد میں طلباء گروپوں میں تصادم، 4 زخمی، ادارہ بند

    ستمبر 10, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی تعلیمی بورڈ کے انٹر نتائج کا اعلان، پری میڈیکل میں عمارہ اظہر پہلی پوزیشن پر

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ کا اعلان، پولیو مہم کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا

    ستمبر 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    بھارت

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا، چاروں صوبوں کے اہم ترین افسران طلب

    ستمبر 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کی مشکلات میں مزید اضافہ، اشتہاری اور مقدمات میں مطلوب رہنماؤں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد میں طلباء گروپوں میں تصادم، 4 زخمی، ادارہ بند

    ستمبر 10, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی تعلیمی بورڈ کے انٹر نتائج کا اعلان، پری میڈیکل میں عمارہ اظہر پہلی پوزیشن پر

    ستمبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.