Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    ہری پور میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم، 4 نوجوان جاں بحق، 2 افراد زخمی

    اکتوبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان کے مختلف شہروں میں شدید زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ
    خاص خبریں جنوری 3, 2024

    پاکستان کے مختلف شہروں میں شدید زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

    جنوری 3, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    پاکستان کے مختلف شہروں میں شدید زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

    اطلاعات کے مطابق پاکستان کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے، اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اس کے علاوہ صوابی و گردونواح ، ملاکنڈ، سوات ، چترال اور گلگت بلتستان میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس ہوئے۔

    پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے 2 بجکر 24 منٹ پر محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلےکی شدت 4.9ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 137 کلو میٹر زیر زمین تھی اور زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔

    Pakistan Severe earthquake
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتوہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد
    Next Article برطانیہ: غیر ملکی طالبعلموں کیلئے ویزا قوانین مزید سخت
    Ume Roman

    Related Posts

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع او رپولیس سے متعلق مختلف منصوبوں کیلئے 5 ارب روپے جاری

    اکتوبر 24, 2026

    خيبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت میں 18 ارب سے زائد کا ايک اور مالی سکینڈل سامنے آگیا

    اکتوبر 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    ہری پور میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم، 4 نوجوان جاں بحق، 2 افراد زخمی

    اکتوبر 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع او رپولیس سے متعلق مختلف منصوبوں کیلئے 5 ارب روپے جاری

    اکتوبر 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 20, 2026

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    خاص خبریں

    اسلام آباد میں میڈیا انڈسٹری اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط کو مضبوط بنانے اور…

    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    فیچرڈ

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    ہری پور میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم، 4 نوجوان جاں بحق، 2 افراد زخمی

    اکتوبر 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.