Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026
    تعلیم

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»تورغر میں دریائے سندھ کے اوپر چیئر لفٹ پھنسے 7 افراد کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا
    خاص خبریں اپریل 26, 2025

    تورغر میں دریائے سندھ کے اوپر چیئر لفٹ پھنسے 7 افراد کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا

    اپریل 26, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Torghar: 7 people trapped in chairlift above Indus River safely rescued
    آپریشن میں ریسکیو، ڈیزاسٹر اور میڈیکل ٹیموں سمیت 25 اہلکاروں نے حصہ لیا، ریسکیو حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ریسکیو حکام کی جانب ست بتایا گیا ہے کہ تورغر میں گزشتہ رات گئے دریائے سندھ کے اوپر چیئر لفٹ میں پھنسے 7 افراد کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا ۔

    ریسکیو حکام نے کہا ہے کہ ابتدائی طور پر چئیر لفٹ نے فنی خرابی کیوجہ سے کام چھوڑ دیا تھا جس کی وجہ سے چیئر لفٹ میں سات افراد پھنس گئے تھے ۔

    پشاور: ریسکیو اہلکاروں اور تورغر کی ،قا،ی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیاں شروع کیں، اور چیئرلفٹ آپریشن کو کامیابی سے مکمل کرلیا ۔

    امدادی آپریشن کے دوران تمام افراد کو بحفاظت ریسکیو کرلیا، آپریشن میں ریسکیو، ڈیزاسٹر اور میڈیکل ٹیموں سمیت 25 اہلکاروں نے حصہ لیا ۔

    ریسکیو حکام کے مطابق ڈپٹی کمشنر تور غر صفدر اعظم قریشی نے موقع پر تمام آپریشن کی نگرانی کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور:شاہ مقصود انٹرچینج کے قریب وين الٹنے سے 8 خواتین سمیت 12 افراد زخمی
    Next Article پہلگام اور جعفرآباد حملے کی شفاف تحقیقات کیلیے غیرجانبدار کمیٹی بنائی جائے، وزیرداخلہ کا مطالبہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026
    تعلیم

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    حکومت

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026
    تعلیم

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.