Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات

    ستمبر 12, 2025
    فیچرڈ

    گورنمنٹ کالجز کی آوٹ سورسنگ کے خلاف ایبٹ آباد میں بھی طلبہ اور سٹاف کی ہڑتال

    ستمبر 12, 2025
    کھیل

    ایشیاکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی والدہ اور پھوپھی نے ملزم عمرحیات کی شناخت کرلی
    چترال جون 13, 2025

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی والدہ اور پھوپھی نے ملزم عمرحیات کی شناخت کرلی

    جون 13, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    TikToker Sana Yousuf's mother and aunt identify suspect Omar Hayat
    ملزم عمر حیات کو اڈیالہ جیل میں شناخت پریڈ کے دوران شناخت کیا گیا،اسلام آباد پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پولیس کے مطابق اسلام آباد میں قتل کی گئی خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی رہائشی  ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی والدہ اور پھوپھی نے ملزم عمرحیات کی شناخت کرلی ۔

    اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزم عمر حیات کو اڈیالہ جیل میں شناخت پریڈ کے دوران شناخت کیا گیا، ملزم کی شناخت پریڈ کا عمل ایگزیکٹو مجسٹریٹ کی موجودگی میں کیا گیا ۔

    پولیس کے مطابق شناخت پریڈ کے بعد ملزم عمر حیات کا جسمانی ریمانڈ لینے کی درخواست کی جائے گی اور ملزم سے آلہ قتل سمیت دیگر شواہد اکھٹے کرنے کے لیے عدالت سے ریمانڈ مانگا جائے گا ۔

    واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو ان کے گھر پر فائرنگ کرکے بیدردی سے قتل کردیا گیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیاح ناران اور کاغان جانے سے گریز کریں، مانسہرہ انتظامیہ
    Next Article ایران کے بھرپور جوابی حملے جاری، اسرائیل دھماکوں سے گونج اٹھا، 5 ہلاک، متعدد زخمی، کئی عمارتیں تباہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات

    ستمبر 12, 2025

    اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بچوں کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد

    ستمبر 11, 2025

    ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر II کا گندم اور آٹے کے ہول سیل ڈیلرز کے گوداموں کا دورہ

    ستمبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات

    ستمبر 12, 2025
    فیچرڈ

    گورنمنٹ کالجز کی آوٹ سورسنگ کے خلاف ایبٹ آباد میں بھی طلبہ اور سٹاف کی ہڑتال

    ستمبر 12, 2025
    کھیل

    ایشیاکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 11, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بچوں کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد

    ستمبر 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات

    ستمبر 12, 2025
    فیچرڈ

    گورنمنٹ کالجز کی آوٹ سورسنگ کے خلاف ایبٹ آباد میں بھی طلبہ اور سٹاف کی ہڑتال

    ستمبر 12, 2025
    کھیل

    ایشیاکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 11, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.