Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بھارتی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید 2 جوان شہید

    مئی 14, 2025
    خاص خبریں

    جارحیت کی دوبارہ کوشش کی گئی تو ایسا جواب دینگے کہ بھارت کا کچھ بھی نہیں بچے گا،وزیراعظم

    مئی 14, 2025
    خاص خبریں

    ڈیل کے بغیر بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی

    مئی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ملک کی سکیورٹی میں رکاوٹ بننے والوں کو نتائج بھگتنا پڑینگے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
    خاص خبریں نومبر 19, 2024

    ملک کی سکیورٹی میں رکاوٹ بننے والوں کو نتائج بھگتنا پڑینگے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

    نومبر 19, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Those who hinder the security of Pakistan will have to bear the consequences, Army Chief
    سیکیورٹی فورسز روزانہ شہادتیں دے کر گورننس کی خامیوں کو پورا کررہی ہیں، آرمی چیف
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے مختصر خطاب میں  آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا تھاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہر پاکستانی سپاہی ہے، اس جنگ میں کوئی یونیفارم میں ہے اور کوئی یونیفارم کے بغیر اور ہم سب کو مل کردہشت گردی کے ناسور سے لڑنا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے، آئین ہم پرپاکستان کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی کی ذمہ داری عائد کرتا ہے اور جوبھی پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے۔

    آرمی چیف کا کہنا تھاکہ پاکستان آرمی اورقانون نافذ کرنے والے ادارےگورننس میں موجود خامیوں کو روزانہ اپنے شہیدوں کی قربانی دےکرپوراکر رہے ہیں۔

    جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان آرمی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے گورننس میں موجود خامیوں کو روزانہ کی بنیاد پر اپنے شہیدوں کی قربانی دے کر پورا کر رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتوڑ پھوڑ کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری
    Next Article بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کےخلاف جامع فوجی آپریشن کی منظوری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بھارتی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید 2 جوان شہید

    مئی 14, 2025

    جارحیت کی دوبارہ کوشش کی گئی تو ایسا جواب دینگے کہ بھارت کا کچھ بھی نہیں بچے گا،وزیراعظم

    مئی 14, 2025

    ڈیل کے بغیر بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی

    مئی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بھارتی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید 2 جوان شہید

    مئی 14, 2025
    خاص خبریں

    جارحیت کی دوبارہ کوشش کی گئی تو ایسا جواب دینگے کہ بھارت کا کچھ بھی نہیں بچے گا،وزیراعظم

    مئی 14, 2025
    خاص خبریں

    ڈیل کے بغیر بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی

    مئی 14, 2025
    خاص خبریں

    آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول

    مئی 14, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بھارتی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید 2 جوان شہید

    مئی 14, 2025
    خاص خبریں

    جارحیت کی دوبارہ کوشش کی گئی تو ایسا جواب دینگے کہ بھارت کا کچھ بھی نہیں بچے گا،وزیراعظم

    مئی 14, 2025
    خاص خبریں

    ڈیل کے بغیر بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی

    مئی 14, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.