Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    جولائی 21, 2025
    فیچرڈ

    گلگت سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کوہ پیما شاہ دولت نے گیشربرم ون مصنوعی آکسیجن کے بغیر سر کرلی

    جولائی 21, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ،چھت گرگئی سے 5 افراد زخمی

    جولائی 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد اور گردونواح میں آج موسم سرد اورمطلع جزوی ابر آلود رہے گا
    پوٹھوہار دسمبر 27, 2024

    اسلام آباد اور گردونواح میں آج موسم سرد اورمطلع جزوی ابر آلود رہے گا

    دسمبر 27, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد اور گردونواح میں آج موسم سرد اورمطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ شام کے وقت بوندا باندی کا امکان ہے۔

    اسلام آباد اورگردونواح میں سردی کی شدت برقرار ہے اور شام کے اوقات میں ہلکی بارش کی توقع ہے، مری،گلیات اور دیگر بلند علاقوں میں ہلکی بارش اوربرفباری کا امکان ظاہرکیا گیا ہے،پنجاب کےمختلف شہروں بشمول راولپنڈی، لاہورسیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں بوندا باندی اوردھند چھائے رہنےکی پیشگوئی کی گئی ہے۔

    خیبرپختونخوا میں مانسہرہ،ایبٹ آباد،چترال،اورسوات میں برفباری کےساتھ مطلع ابر آلود رہنےکی توقع ہے، بلوچستان کے پہاڑی علاقےشدیدسردی کی لپیٹ میں رہیں گے،جبکہ میدانی علاقوں میں سرد موسم برقرار رہے گا۔

    اسکردو میں درجہ حرارت منفی تیرہ ڈگری،لیہہ میں منفی بارہ اورکوئٹہ میں منفی سات ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا،لاہورکا درجہ حرارت چھ،کراچی میں دس جبکہ پشاورمیں تین ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نےپنجاب اورخیبرپختونخوا کےکئی شہروں میں دھند اوراسموگ کی وارننگ بھی جاری کی ہےجس سے ٹریفک کے مسائل پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان سرزمین سے دہشت گردی قبول نہیں، پاکستان کی سالمیت کے بھرپور دفاع کا حق رکھتے ہیں،وزیراعظم
    Next Article پاک فوج کی جانب سے آزاد کشمیر میں یوتھ فیسٹیول کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    جولائی 21, 2025

    گلگت سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کوہ پیما شاہ دولت نے گیشربرم ون مصنوعی آکسیجن کے بغیر سر کرلی

    جولائی 21, 2025

    راولپنڈی: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ،چھت گرگئی سے 5 افراد زخمی

    جولائی 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    جولائی 21, 2025
    فیچرڈ

    گلگت سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کوہ پیما شاہ دولت نے گیشربرم ون مصنوعی آکسیجن کے بغیر سر کرلی

    جولائی 21, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ،چھت گرگئی سے 5 افراد زخمی

    جولائی 21, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کے 11 اراکین کے انتخاب کیلئے پولنگ جاری

    جولائی 21, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    جولائی 21, 2025
    فیچرڈ

    گلگت سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کوہ پیما شاہ دولت نے گیشربرم ون مصنوعی آکسیجن کے بغیر سر کرلی

    جولائی 21, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ،چھت گرگئی سے 5 افراد زخمی

    جولائی 21, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.