Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، 15 فروری کو پولنگ ہوگی،الیکشن کمیشن اعلامیہ

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ آج سے شروع ہوگا
    کھیل دسمبر 29, 2023

    دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ آج سے شروع ہوگا

    دسمبر 29, 2023Updated:دسمبر 29, 20231 Min Read
    Facebook Twitter Email
    دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ آج سے شروع ہوگا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    دورہ نیوزی لینڈ کےلیے ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کا کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہوگا۔  اس پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ تربیتی کیمپ 3 جنوری تک جاری رہے گا۔

    زرائع کے مطابق کیمپ عباس آفریدی، اعظم خان، فخر زمان، حسیب اللّٰہ، افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان شریک ہوں گے۔ پی سی بی کے مطابق کیمپ کی نگرانی یاسر عرفات کریں گے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ حارث رؤف، اسامہ میر اور زمان خان آسٹریلیا میں ہی قیام کریں گے۔ بگ بیش کھیلنے والے تینوں پلیئرز آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ روانہ ہوں گے۔

    اطلاعات کے مطابق پی سی بی نے کیمپ میں 9 دیگر پلیئرز کو بھی مدعو کیا ہے جن میں احمد شہزاد، عارف یعقوب، کامران غلام، عامر خان شامل ہیں۔  محمد عمران، محمد حارث، عمیر بن یوسف، ساجد علی اور شہاب خان کو بھی کیمپ کیلئے مدعو کیا گیا ہے۔

     پی سی بی کا مزید کہنا ہے کہ اضافی پلیئرز یکم جنوری تک کیمپ میں شریک رہیں گے۔ چار روز کیمپ میں شرکت کے بعد پلیئرز پریذیڈنٹ ٹرافی کےلیے ریلیز کردیے جائیں گے۔

    Pakistan Cricket Team T20 Training Camp
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹکٹ نہ ملا تو خودکشی کر لوں گی، مسلم لیگ ن کی خاتون رہنما کی دھمکی
    Next Article شدید دھند سے آج بھی 26 پروازیں منسوخ
    Ume Roman

    Related Posts

    لارڈز میں پاکستان سپر لیگ کا روڈ شو، پی ایس ایل کو دنیا کی نمبر ون لیگ بنانا چاہتے ہیں، محسن نقوی

    دسمبر 8, 2025

    پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹ سے شکست دیکر سہ فریقی سیریز جیت لی

    نومبر 29, 2025

    سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو 6 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، 15 فروری کو پولنگ ہوگی،الیکشن کمیشن اعلامیہ

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    بین الاقوامی

    آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلیے 1.3 ارب ڈالر کی منظور

    دسمبر 9, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    صحت

    نو زائیدہ اور غیر مولود بچوں میں ذہنی و جسمانی معذوریوں کی روک تھام کے لیے "ٹیراٹو جِنز” کے خلاف عالمی محاذِ جنگ, تحریر: ڈاکٹر فاطمہ خان

    دسمبر 4, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، 15 فروری کو پولنگ ہوگی،الیکشن کمیشن اعلامیہ

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.