Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں برن یونٹس کیلئے 250 ملین روپے جاری

    جنوری 31, 2026
    پنجاب

    پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی، ہائی ٹیک لیب کا افتتاح

    جنوری 31, 2026
    قومی خبریں

    پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا

    جنوری 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سپریم کورٹ نے 8فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کردی
    خاص خبریں فروری 21, 2024

    سپریم کورٹ نے 8فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کردی

    فروری 21, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The Supreme Court dismissed the petition to declare the February 8 elections null and void
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سپریم کورٹ نے 8فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کردی۔

    چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے 8فروری کے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار شہری علی خان نے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات اور دوبارہ انتخابات کی استدعا کر رکھی تھی تاہم درخواست گزار کی عدم پیشی پر عدالت نے درخواست کو خارج کردیا۔سپریم کورٹ نے درخواست گزار کی عدم پیشی پر 5لاکھ روپے کا جرمانہ عائد عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ درخواست گزار علی خان کی ای میل سپریم کورٹ کو موصول ہوئی ۔

    درخواست گزارنے ای میل کے ذریعے بیرون ملک موجود ہونے سے آگاہ کردیا ۔لہذا ریاست یقینی بنائے کورٹ مارشل ہوا شخص بریگیڈیئرکا رینک استعمال نہ کرے۔واضح رہے کہ اس سے قبل 19فروری کو کیس کی سماعت کے آغاز پردرخواست گزار کی جانب سے ملک میں 8فروری کو ہونے والے انتخابات کالعدم قرار دے کر دوبارہ کرانے کی درخواست واپس لے لی گئی تھی۔چیف جسٹس نے اس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ کیس ہر صورت سنیں گے، درخواست گزار کو عدالت میں پیش کیا جائے۔بعد ازاں سپریم کورٹ نے انتخابات کالعدم قراردینے کی درخواست پر سماعت 21فروری تک ملتوی کرتے ہوئے درخواست گزار بریگیڈیئر ریٹائرڈ علی خان کو وزارت دفاع کے ذریعے نوٹس جاری کیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالیکشن کمیشن: سابق کمشنرراولپنڈی کے دھاندلی کے الزامات پر تحقیقات مکمل
    Next Article پنجاب کا گورنر کون ہوگا ؟
    Ume Roman

    Related Posts

    جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں برن یونٹس کیلئے 250 ملین روپے جاری

    جنوری 31, 2026

    پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی، ہائی ٹیک لیب کا افتتاح

    جنوری 31, 2026

    پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا

    جنوری 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں برن یونٹس کیلئے 250 ملین روپے جاری

    جنوری 31, 2026
    پنجاب

    پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی، ہائی ٹیک لیب کا افتتاح

    جنوری 31, 2026
    قومی خبریں

    پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا

    جنوری 31, 2026
    خاص خبریں

    کرک میں پولیس وین پر دہشتگرد حملہ، 2 قیدی جاں بحق، اہلکار زخمی

    جنوری 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں برن یونٹس کیلئے 250 ملین روپے جاری

    جنوری 31, 2026
    پنجاب

    پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی، ہائی ٹیک لیب کا افتتاح

    جنوری 31, 2026
    قومی خبریں

    پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا

    جنوری 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.