Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں کیا جارہا ہے
    پوٹھوہار اکتوبر 16, 2024

    شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں کیا جارہا ہے

    اکتوبر 16, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The summit meeting of Shanghai Cooperation Organization is being held in Islamabad today
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آج شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او )  کا سربراہی اجلاس جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں کیا جائے گا،وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے افتتاحی کلمات سے اجلاس کا باضابطہ آغاز کیا جائے گا۔

    ذرائع کے مطابق آج شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او ) کا سربراہی اجلاس اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں کیا جائے گا،تمام مہمان پہنچ گئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی اجلاس کی تمام تر تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی ہے۔

    آج صبح شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے سربراہان اور مندوبین جناح کنونشن سینٹر پہنچیں گے، جدھر وزیراعظم شہباز شریف مہمانوں کا پرجوش طریقے سے استقبال کریں گے پھر گروپ فوٹو کا سیشن بھی ہو گا،شہباز شریف جس کے بعد اپنے افتتاحی کلمات سے اجلاس کا باضابطہ طور پر آغاز کریں گے۔

    ذرائع کے مطابق تنظیم کے رکن ملکوں کے نمائندےمعیشت، تجارت، ماحولیات اورسماجی و ثقافتی روابط کے شعبوں میں بھی جاری تعاون پر خطاب کریں گے،اس کے ساتھ ہی تنظیم کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا جائے گا جبکہ رکن ممالک باہمی تعاون کووسعت دینے کے لیے بھی اہم فیصلے کو سرانجام دے گئے۔

    وزیراعظم کانفرنس کے شرکا کو ظہرانہ دیں گے اور اختتامی سیشن کے بعد سے نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈاراورایس سی اوکےسیکریٹری جنرل میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے۔

    اس سے پہلے  ایس اوسی سمٹ کے لیے آنے والے مہمانوں کا اسلام آباد میں نہایت ہی پرجوش طریقے سے استقبال کیا گیا،جب بھارتی وزیرخاجہ سبرامنیم جے شنکر نور خان ایئربیس پہنچے تو وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے جنوب ایشیائی امور نے ان کا استقبال کیا، روایتی لباس پہنے معصوم بچوں نے معزز مہمان کو گُلدستے دئیے۔

    اس کے ساتھ ہی روسی فیڈریشن کے ڈپٹی وزیراعظم کا بھی شاندار قسم کا خیرمقدم کیا گیا جبکہ قازقستان کےوزیراعظم کابھی  وفاقی وزیر علیم خان،کرغزستان کے وزیراعظم کا وزیرپٹرولیم مصدق ملک کی جانب سے پرجوش طریقے سے استقبال کیا گیا۔

    بیلا روس کے وزیراعظم رومان گولوف کو وزیر قانون اعظم نذیر تارڑنے خوش آمدیدکہا، تاجکستان کے وزیراعظم قاہر رسول زادہ کا وزیرتجارت جام کمال اور اس کے ساتھ ہی ترکمانستان کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین راشد مریدوف کا استقبال وفاقی وزیر خالد مقبول کی جانب سے کیا گیا۔

    اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان کو آئی ٹی فری لانسنگ کا مرکز بنانے کی جانب اہم قدم
    Next Article وہاڑی میں گاڑی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ،دوطرفہ جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.