Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اپریل 2, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور میں ٹی ایم اے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر بند

    اپریل 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»2025 میں پی ایس ایل اور انڈین پریمیئر لیگ کے شیڈول کے ٹکرا ؤ کا امکان ہے
    قومی خبریں مارچ 12, 2024

    2025 میں پی ایس ایل اور انڈین پریمیئر لیگ کے شیڈول کے ٹکرا ؤ کا امکان ہے

    مارچ 12, 2024Updated:مارچ 12, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The schedule of PSL and Indian Premier League is likely to clash in 2025
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    2025 میں پی ایس ایل اور انڈین پریمیئر لیگ کے شیڈول کے ٹکرا ؤ کا امکان ہے۔

    ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل 10کے شیڈول کے لیے تین ونڈوز پر غور کررہا ہے اور سب سے موزوں ونڈو اپریل اور مئی 2025کی نظر آ رہی ہے۔پی ایس ایل انتظامیہ آئی پی ایل سے شیڈول ٹکرا کے فوائد اور نقصانات پر غور کررہی ہے۔مارچ میں چیمپئنز ٹرافی کی وجہ سے پی ایس ایل میچز کی ونڈو نہیں۔ا س لیے چیمپئنز ٹرافی سے قبل فروری میں تین ہفتے کی ونڈو نکالنے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔

    فروری کی ونڈو کے لیے ان تاریخوں میں طے سہ فریقی سیریز کا شیڈول متاثر کرنا پڑ سکتا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کو فروری 2025میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا سے سہ فریقی سیریز کی میزبانی کرنا ہے۔ستمبر میں ایشیا کپ کے آس پاس کی ونڈو پر بھی غور کیا گیا ہے تاہم پی ایس ایل 10 کی ونڈو پر مزید مشاورت اگلی پی ایس ایل کونسل میٹنگ میں ہوگی

    Indian Premier League PSL
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی
    Next Article رمضان ریلیف: آزاد کشمیر کے سستا بازار کی ایک جھلک
    Ume Roman

    Related Posts

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026

    پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان چین کے شہر ارومچی میں اہم مذاکرات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق

    اپریل 2, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 4251 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اپریل 2, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور میں ٹی ایم اے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر بند

    اپریل 2, 2026
    فیچرڈ

    مانسہرہ: سوشل میڈیا خلاف ورزیوں پر سخت ایکشن، 15 پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری، جواب طلب

    اپریل 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 2, 2026

    ایران، تیل اور امریکہ کا بگڑتا حساب: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ایران کے ساتھ جنگ کا اصل خطرہ اس کی تباہی نہیں، اس کا پھیلاؤ ہے۔…

    خاص خبریں

    سلیم سیف اللہ خان کی گورنر خیبرپختونخوا تعیناتی کا امکان

    اپریل 1, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اپریل 2, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور میں ٹی ایم اے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر بند

    اپریل 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.