Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مون سون کے آئندہ سیزن کے لیے منصوبہ بندی کر کے نقصانات کو کم کرنے کے اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 17, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کا ریلوے کے مشترکہ فیزیبلٹی سٹڈی کے معاہدے پر دستخط

    جولائی 17, 2025
    خاص خبریں

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں جاری، 178 افراد جاں بحق،491 زخمی

    جولائی 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»آئی ایم ایف پروگرام میں تعاون پر متحدہ عرب امارات کے مشکور ہیں،صدر مملکت،وزيراعظم
    فیچرڈ دسمبر 17, 2024

    آئی ایم ایف پروگرام میں تعاون پر متحدہ عرب امارات کے مشکور ہیں،صدر مملکت،وزيراعظم

    دسمبر 17, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The President of the State, the Prime Minister are grateful to the United Arab Emirates for their support in the IMF program
    متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی مناسبت سے تقریب، صدر مملکت اور وزیراعظم نے کیک کاٹا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے 53 ویں قومی دن کی مناسبت سے تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے شرکت کی ۔

    اسلام آباد میں تعینات یواے ای کے سفیر نے صدرمملکت، وزیراعظم اور چیئرمین سینیٹ کا استقبال کیا ۔

    تقریب سے خطاب میں صدر مملکت آصف زرداری نے کہا کہ یو اے ای نے شاندار ترقی کی ہے، دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات قائم ہیں اور مشکل وقت میں یو اے ای کی امداد اور تعاون پر مشکور ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ قومی دن کے موقع پر متحدہ عرب امارات کی قیادت اورعوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، اتحاد کے بعد سے متحدہ عرب امارات نے قابل ذکر ترقی کی، عرب امارات تجارت، سرمایہ کاری اورسیاحت کے شعبوں میں عالمی مرکز کے طور پر ابھرا ۔

    صدرمملکت کا کہناتھاکہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تاریخی رشتہ ہے، شیخ زاید بن سلطان النہیان نے دونوں ممالک کے درمیان پائیدارتعلقات کی بنیاد رکھی اور پاک متحدہ عرب امارات تعلقات مذہب، اعتماد اور باہمی احترام پر مبنی ہیں، پاکستان نے یو اے ای کے قیام سے 6 ماہ قبل ہی سفیربھیج کرسفارتی نمائندگی قائم کی ۔

    اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھاکہ متحدہ عرب امارات کی حکومت اور عوام کو قومی دن کی مبارکباد پیش کرتاہوں، متحدہ عرب امارات نے خوشحالی اور ترقی کی مثال قائم کی ہے، پاکستان اور یو اے ای کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں۔

    انہوں نے کہاکہ پاکستان میں صحت، تعلیم اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں یو اے ای نے اہم کردار ادا کیا، متحدہ عرب امارات نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ تعاون کیا، پاکستان یو اے ای کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی حمایت کرے گا۔

    ان کا کہنا تھاکہ آئی ایم ایف پروگرام میں یو اے ای کے تعاون پر مشکور ہیں، یو اے ای کے تعاون کےبغیر آئی ایم ایف پروگرام ممکن نہیں تھا، پاکستان کیلئے ویزا کی بحالی پاکستانیوں سے محبت کی عکاس ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی گئی
    Next Article پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے ہرادیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مون سون کے آئندہ سیزن کے لیے منصوبہ بندی کر کے نقصانات کو کم کرنے کے اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 17, 2025

    پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کا ریلوے کے مشترکہ فیزیبلٹی سٹڈی کے معاہدے پر دستخط

    جولائی 17, 2025

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں جاری، 178 افراد جاں بحق،491 زخمی

    جولائی 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مون سون کے آئندہ سیزن کے لیے منصوبہ بندی کر کے نقصانات کو کم کرنے کے اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 17, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کا ریلوے کے مشترکہ فیزیبلٹی سٹڈی کے معاہدے پر دستخط

    جولائی 17, 2025
    خاص خبریں

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں جاری، 178 افراد جاں بحق،491 زخمی

    جولائی 17, 2025
    خاص خبریں

    مانسہسرہ میں شدید بارشوں کے باعث ندی نالے بپھر گئے، 5 تحصیلوں کی بیشتر سڑکیں تباہ

    جولائی 17, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مون سون کے آئندہ سیزن کے لیے منصوبہ بندی کر کے نقصانات کو کم کرنے کے اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 17, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کا ریلوے کے مشترکہ فیزیبلٹی سٹڈی کے معاہدے پر دستخط

    جولائی 17, 2025
    خاص خبریں

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں جاری، 178 افراد جاں بحق،491 زخمی

    جولائی 17, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.