Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کی مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار

    دسمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025
    بین الاقوامی

    عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»صدر مملکت نے عیدمیلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی منظوری دیدی
    خاص خبریں ستمبر 16, 2024

    صدر مملکت نے عیدمیلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی منظوری دیدی

    ستمبر 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The President of the State approved the reduction of the sentences of the prisoners on Eid Milad-ul-Nabi
    The President of the State approved the reduction of the sentences of the prisoners on Eid Milad-ul-Nabi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدر مملکت آصف علی زرداری نے عیدمیلاد النبیﷺ کے پر مسرت موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی۔ صدر نے سزاؤں میں کمی کی منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی۔

    صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے سزاؤں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں، زنا، چوری، ڈکیتی، اغواء اور دہشت گردی میں سزا یافتہ مجرموں پر نہیں ہوگا، سزا میں کمی کا اطلاق غیر ملکی افراد ایکٹ، 1946 اور منشیات کنٹرول (ترمیمی) ایکٹ 2022 ء کے تحت سزا یافتہ افراد پر بھی نہیں ہوگا۔

    اس کے علاوہ مالی جرائم اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مجرموں پر بھی سزا میں کمی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق 65 سال سے زائد عمر کے مرد قیدی جو اپنی ایک تہائی قید کاٹ چکے، 60 سال سے زائد عمر کی خواتین قیدی جو ایک تہائی قید کاٹ چکی ہیں، 18 سال سے کم عمر افراد جو اپنی ایک تہائی سزا کاٹ چکے ہیں ان پر سزا میں کمی کا اطلاق ہوگا۔

    Asif Zardari آصٖف زارداری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی میں والدہ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار
    Next Article ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ چین نے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست دیدی
    Ume Roman

    Related Posts

    عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025

    عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 12, 2025

    مری میں مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق، 2 زخمی

    دسمبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کی مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار

    دسمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025
    بین الاقوامی

    عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 12, 2025
    پوٹھوہار

    مری میں مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق، 2 زخمی

    دسمبر 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کی مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار

    دسمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025
    بین الاقوامی

    عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.