Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بھارتی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید 2 جوان شہید

    مئی 14, 2025
    خاص خبریں

    جارحیت کی دوبارہ کوشش کی گئی تو ایسا جواب دینگے کہ بھارت کا کچھ بھی نہیں بچے گا،وزیراعظم

    مئی 14, 2025
    خاص خبریں

    ڈیل کے بغیر بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی

    مئی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»Uncategorized»ملک بھر میں حالیہ عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
    Uncategorized فروری 16, 2024

    ملک بھر میں حالیہ عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

    فروری 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The petition to declare the recent general elections null and void across the country is scheduled for hearing
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک بھر میں حالیہ عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔

    شہری علی خان نے انتخابات میں دھاندلی کی بنیاد پر ملک میں دوبارہ انتخابات کرانے استدعا کی تھی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3رکنی بینچ 19فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی تین رکنی بینچ کا حصہ ہوں گے۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزار کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔یاد ر ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی شکایات سامنے آئی ہیں۔دھاندلی کی شکایات پاکستان تحریک انصاف، اے این پی، جے یو آئی، جماعت اسلامی، نیشنل پارٹی اور دیگر جماعتوں کی جانب سے سامنے آئی ہیں۔

    general elections Petition حالیہ عام انتخابات عام انتخابات کالعدم کالعدم قرار
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا اجلاس آج ہو گا
    Next Article امریکا کو پاکستانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر تشویش ہے: جان کربی
    Ume Roman

    Related Posts

    ہندکو زبان کے فروغ میں بنیادی کردار ادا کرنے والے دو ھنر مند۔ افتخار قیصر اور مختار علی نئیر

    نومبر 25, 2024

    تربیلا غازی میں مٹی کا تودہ گرنے سے نوجوان جاں بحق

    ستمبر 2, 2024

    راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے 27 کلو گرام منشیات برآمد کرلی

    جولائی 13, 2024
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بھارتی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید 2 جوان شہید

    مئی 14, 2025
    خاص خبریں

    جارحیت کی دوبارہ کوشش کی گئی تو ایسا جواب دینگے کہ بھارت کا کچھ بھی نہیں بچے گا،وزیراعظم

    مئی 14, 2025
    خاص خبریں

    ڈیل کے بغیر بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی

    مئی 14, 2025
    خاص خبریں

    آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول

    مئی 14, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بھارتی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید 2 جوان شہید

    مئی 14, 2025
    خاص خبریں

    جارحیت کی دوبارہ کوشش کی گئی تو ایسا جواب دینگے کہ بھارت کا کچھ بھی نہیں بچے گا،وزیراعظم

    مئی 14, 2025
    خاص خبریں

    ڈیل کے بغیر بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی

    مئی 14, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.